
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
This track is a nasheed praising the Prophet Muhammad, commonly performed in Islamic devotional contexts. It likely holds significance in spiritual gatherings and reflects themes of love and respect for the Prophet's life and teachings. Such nasheeds are popular for fostering a sense of community…
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track is a nasheed praising the Prophet Muhammad, commonly performed in Islamic devotional contexts. It likely holds significance in spiritual gatherings and reflects themes of love and respect…
Titles in Other Languages
العربيةمحمد يا رسول الله
EnglishMuhammad, O Messenger of Allah
Lyrics
محمد يا رسول الله محمد يا حبيب الله محمد يا رسول الله محمد يا حبيب الله ہمارے آپ ہے والی ہمیں مت چھوڑئے خالی دکھا دے روز کی جالی محمد يا رسول الله محمد يا حبيب الله سنی یہ کہانی ہواوں کی زبانی نبی کے آنے سے بنے ہیں دو جہاں پوچھو آسمان سے پوچھو طولہ مکان سے وہ ہے سبی پر مہربان خدا نے رازی یہ دولے زرہل کے زرہہولے یہ ہر زرہ یہی بولے محمد يا رسول الله محمد يا حبيب الله وہی تو ہے آقا انہی کا سبی لاکھا دلوں پہ انہی کی حکومت ہے خوابوں میں بھی وہ ہے گلابوں میں بھی وہ ہے انہی کی چاہت ہے عجب حالت ہماری ہے کہ دل میں عشق جاری ہے یہ ہر دھڑکن پکاری ہے محمد يا رسول الله محمد يا حبيب الله آسمان سے محمد آئے چاندنی ہو گئی نور کے پھول یوں لہرائے روشنی ہو گئی دو جہاں نے قصیدے گائے شاعری ہو گئی اور زمین چھوکے ان کے سائے امت ہی ہو گئی ان کے اشاق سارے جیسے چاند اور تارے جھوم کر سب پکارے یا نبی یا نبی وہ وقت ہے اب تجینا اس روشنی سے نہ دل ہمارا مدینہ یا نبی یا نبی یا محمد محمد یا رسول الله محمد يا حبيب الله محمد يا رسول الله محمد يا حبيب الله