
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This track by Ahtsham Aslam appears to be a nasheed in Urdu, likely addressing themes of protection from enmity towards Haider (a reference to Ali ibn Abi Talib). It is part of his singles, emphasizing Islamic devotion and ethical messages.
← Browse

AI-Enriched50%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track by Ahtsham Aslam appears to be a nasheed in Urdu, likely addressing themes of protection from enmity towards Haider (a reference to Ali ibn Abi Talib). It is part of his singles,…
Titles in Other Languages
EnglishMay Allah Protect from the Hatred of Haider
Lyrics
دور کرو نہ چند چکور کنو، بورا کلی دے نال ہی رہن دے او، بازو تلی دے نال ہی سجدا ہے، بازو تلی دے نال ہی رہن دے او، ہر عاشق دا گار دل مردی، بس کلی دے نال ہی رہن دے آ، حاکم سی ہلی دے منروانے، سانوں ہلی دے نال ہی رہن دے او، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، نہ کرے جو علی کی گدائی، وہ کرے گا کہاں رہنمائی، جس کی منزل نہ ہو کوئے حیدر، ایسے رہبر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، جس کی فطرت میں شامل جفا ہو، کوفیوں جیسے جس کی ادا ہو، پھر علی کا کہے خود کو نوکر، ایسے نوکر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، خاموش ہے تو دین کی پہچان علی ہے، گر بول تو لگتا ہے قرآن علی ہے، اس باغ نبوت کی کلی فاطمہ زہرہ، حسنین ہے دو پھول تو گلاب علی ہے، ہر ایک یزیدی سے کہو ہاشمی کھل کر، اسلام علی ہے میرا ایمان علی ہے، لاش مرہب کے نصدیق جاہا، کان اس کے لبوں سے لگاؤ، اس کے تن سے صدا یا رہی ہے، فاتح حیدر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، میں سگے کوئے شیرِ خدا ہوں، میں تو حاکم علی کا گدا ہوں، نہ ملے جس میں زہرہ کا شو ہے، اس مقدر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے، بھوزِ حیدر سے اللہ بچائے، ان کے منکر سے اللہ بچائے۔