
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
Mera Bhai by Ahtsham Aslam is a nasheed in Urdu, likely focusing on themes of brotherhood and Islamic values, reflecting the artist's style in ethical audio content; it may hold significance in contemporary nasheed circles for its emotional delivery and cultural relevance.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Mera Bhai by Ahtsham Aslam is a nasheed in Urdu, likely focusing on themes of brotherhood and Islamic values, reflecting the artist's style in ethical audio content; it may hold significance in…
Titles in Other Languages
EnglishMy Brother
Lyrics
میرا ساتھ دیا ہے اس نے جب بھی مصیبت آئی۔ جا رب سلامت رکھنا میری جان میرا بھائی۔ تکلیفیں جب بھی کوئی میرے پاس آتی ہے۔ اس کی دعائیں اس پل مجھ کو آ پچاتی ہے۔ سوچا جو پیار کبھی اس کا تو آنکھ میری بھر آئی۔ جا رب سلامت رکھنا میری جان میرا بھائی۔ میرا احساس میرا کرتا ہے اور وہ فکر بھی کرتا ہے۔ ہر ایک ضرورت میری بھائی پوری کرتا ہے۔ یہ دیکھ کے اس کو سوچوں جا قسمت میں نے پائی۔ جا رب سلامت رکھنا میری جان میرا بھائی۔ تجھے غم نہ کوئی ہو ہے یہ دعا میری۔ ہستا رہے تو ہر پل دل کی صدا میری۔ تجھے عمر میری لگ جائے چاہوں نہ کبھی میں جدائی۔ جا رب سلامت رکھنا میری جان میرا بھائی۔ میری جان میرا بھائی۔