
Genre: nasheedYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
This track is a nasheed by Yasir Ali Qadri, featuring lyrics in Urdu and Arabic that praise the Prophet Muhammad. It is part of his singles and reflects themes common in Islamic devotional music, emphasizing spiritual reflection.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track is a nasheed by Yasir Ali Qadri, featuring lyrics in Urdu and Arabic that praise the Prophet Muhammad. It is part of his singles and reflects themes common in Islamic devotional music,…
Titles in Other Languages
EnglishHow Many Are Your Names, O Beloved
Lyrics
سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں بستی بستی تجھ کو ڈھونڈوں کام لے یاد ہوں سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں ہر رستے میں تجھے ڈھونڈنے نکلے ہندم ہندم میں کھو جائیں لیکن تجھ کو بھوج نہ پائے ہر خطرے سے پوچھا تجھ کو پانا میرا جیون کو تجھ کو پانا میرا جیون میرے دل کا رو سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں وقت جڑ میں پتے جڑ جائیں سبھی بھر جائیں ہم کو بھوک لگی کچھ ایسے گھر میں رہنا پائیں خالی شاکھیں دیکھیں جائیں خالی شاکھیں دیکھیں جائیں کیسا ہے یہ رو سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں ایسے بہاراں پھول گرے یا شب کی تس ملائیں لیکن دل کی چوکھٹ بس ایک آہٹ سننا چاہے آہو آہٹ جس آہٹ کی آہو آہٹ جس آہٹ کی ہم سب کو رہے سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں سرد ہوائیں کھڑکی کھولے دروازہ کھٹکائیں چاند اکیلا چھت پہ ٹھیلے من پاگل ہو جائیں دل کی بستی میرے تاہے ہو دل کی بستی میرے تاہے انجانا سا سو سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں ساحل پہ تیرے گننے کو قدرت آئے پھیلے سے سیپیتنا پانی کون یہ لے کر آئے میرے دل میں مدت سے ہے ہو میرے دل میں مدت سے کیسا ہے یہ ہو سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں سائیاں تیرے نام کتنے کتنے تیرے ہوں