
Genre: nasheed, ilahiYear: 2020Type: nasheedComposer: Unknown
Story & Cultural Context
This track is a nasheed by Hamzah Khan, expressing gratitude and praise, commonly associated with Islamic devotional themes. It features multilingual lyrics in Urdu, English, and Arabic, reflecting themes of thankfulness in Islamic culture.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ComposerUnknown
LyricistUnknown
ArrangementUnknown
ProducerUnknown
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track is a nasheed by Hamzah Khan, expressing gratitude and praise, commonly associated with Islamic devotional themes. It features multilingual lyrics in Urdu, English, and Arabic, reflecting…
Titles in Other Languages
العربيةUnknown
EnglishHow to Repay This Favor
TürkçeUnknown
Lyrics
یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی نے کیا اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی نے کیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی نے کیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا لمحہ لمحہ ہے مجھ پہ نبی کی آتا دوستوں اور مانگوں میں مولا سے کیا کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دیا یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی ذکر سرکار کی ہے بری برکتیں مل گئی راحت ازمت رفتیں میں گناہ گار تا بے عمل تا مگر مصطفیٰ نے مجھے جنتی کر دیا اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی نے کیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا جو در مصطفیٰ کا گدا ہو گیا دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گیا ایسی چشم کرم کی ہے سرکار نے ہر گدا کو شفینے ولی کر دیا یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی کوئی مایوس لوٹانا دربار سے جو بھی مانگا ملا میرے سرکار سے سد کے جاؤں نیازی میں لجپال کے دونوں عالم میں مجھ کو سخی کر دیا اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی نے کیا میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی or in more detail: