
Maqam: RastGenre: nasheed, naat, madihYear: 2020Type: nasheedComposer: Hamzah Khan
Story & Cultural Context
Madina Tera is a nasheed by Hamzah Khan that praises the city of Medina, highlighting its spiritual significance in Islam. It blends Urdu and English lyrics to appeal to a global audience, emphasizing themes of peace and devotion. The track is part of his singles, reflecting his style of…
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ComposerHamzah Khan
LyricistHamzah Khan
ArrangementHamzah Khan
ProducerHamzah Khan
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Madina Tera is a nasheed by Hamzah Khan that praises the city of Medina, highlighting its spiritual significance in Islam. It blends Urdu and English lyrics to appeal to a global audience, emphasizing…
Titles in Other Languages
العربيةMadina Tera
EnglishMadina Yours
Lyrics
طیبہ بلالو آقا ہے یہی ایک صدا لطف و کرم کیاں کا مجھ پہ ہو جائے نگاہ میں بھی طیبہ کو جاؤں حال دل کا سناؤں چوم کر جالیوں کو گلے سے لگاؤں طیبہ بلالو شاہ دو عالم بگڑی بنا دو شاہ دو عالم طیبہ بلالو شاہ دو عالم روئے میرا دل روتی ہیں آنکھیں یاد کر کے مدینہ تیرا گمبت خزراں کو میں دیکھوں دم نکل جائے اس پل میرا کر سجدے دعائیں مجھ کو آقا بولائیں بیٹھ کر تیرے قدموں میں ناتے سناوں طیبہ بلالو شاہ دو عالم بگڑی بنا دو شاہ دو عالم طیبہ بلالو شاہ دو عالم کتنی معتر ساری فضا ہے یا نبی آپ کے شہر کی مولا کی ہم پہ خاص عطا ہے یا نبی آپ کے شہر کی خوبصورت مناظر دیکھو طیبہ میں جا کر دیکھو پر نور گلیوں نظر میں بساوں طیبہ بلالو شاہ دو عالم بگڑی بنا دو شاہ دو عالم طیبہ بلالو شاہ دو عالم آقا