
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Eid special kalam released by Hafiz Ahmed Raza Qadri in 2018 to celebrate the festive occasion of Eid-ul-Fitr, offering blessings and joy to listeners.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelStudio 5
Story & Cultural Context
An Eid special kalam released by Hafiz Ahmed Raza Qadri in 2018 to celebrate the festive occasion of Eid-ul-Fitr, offering blessings and joy to listeners.
Titles in Other Languages
EnglishThe Gift of Eid
Lyrics
عید مبارک عید کی خوشیاں رب کا انعام ہم پر ہوا ہے رب کا انعام ہم پر ہوا ہے رب کا انعام ہم پر ہوا ہے ہم پہ اللہ کی یہ عطا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے ہر مسلمہ یہی کہہ رہا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید آ گئی خوشیاں سنگ لہے رنجشیں ساری دل سے نکالو آج روٹھے ہو کو منالو یہی تعلیم خیر البرا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے یہی تعلیم خیر البرا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے ہم پہ اللہ کی یہ عطا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے ہاتھ رکھ کے یتیموں کے سر پر اپنے سینے سے ان کو لگانا دوستوں سنت مصطفیٰ ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے دوستوں سنت مصطفیٰ ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے رب کا انعام ہم پر ہوا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے تم کو جو اپنی خاطر پسند ہو دوسروں کے لیے وہ ہی لینا یہ میرے مصطفیٰ کی ادا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے یہ میرے مصطفیٰ کی ادا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے ہم پہ اللہ کی یہ عطا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے بانٹنے سے کبھی کم نہ ہوں گی نعمتیں جان لے کبریا کی بانٹ لے آج یہی سخا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے بانٹ لے آج یہی سخا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید کا ہم کو تحفہ ملا ہے عید آ گئی مرچی خوشیاں سنگ لہے مبارک مبارک