
Genre: nasheed, naatYear: 2019Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu Naat describing the spiritual majesty and breathtaking sight of the Holy Kaaba in Makkah. It expresses the profound longing of a believer to visit the House of Allah and experience its peace.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerTraditional
LyricistTraditional
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu Naat describing the spiritual majesty and breathtaking sight of the Holy Kaaba in Makkah. It expresses the profound longing of a believer to visit the House of Allah and…
Titles in Other Languages
EnglishThe Splendor of Kaaba, the Sight of Kaaba
Lyrics
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھو تو دیکھیں جاؤں برابر اللہ اکبر اللہ اکبر بھیجاگ جنت سے تجھ کو خدا نے چوموں گا تجھ کو میرے مصطفیٰ نے اے حجرِ اسوت تیرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر حجرِ اسوت نے سوال کیتا بھئی تیرا رنگ کیوں اینا کالا ہے تیرے اندر کیڑی خوبی ہے تینوں گل کوئی چھوئی منوالا ہے حجرِ اسوت نے جواب دیتا میری شان بھی سب تو عالی مینوں سب سیوں تاج ملی مینوں محبوب جاگ ملی بھالا ہے بھیجاگ جنت سے تجھ کو خدا نے چوموں گا تجھ کو میرے مصطفیٰ نے اے حجرِ اسوت تیرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر یاد آگئی جب اپنی خطائے عشقوں میں ڈھلنے لگی التجائے عشقوں میں ڈھلنے لگی التجائے یاد آگئی جب اپنی خطائے عشقوں میں ڈھلنے لگی التجائے میں رویا گلافِ کعبہ پکڑ کر میں رویا گلافِ کعبہ پکڑ کر اللہ اکبر اللہ اکبر تیرے حرم کی کیا بات مولا تا عمر کرنے آنا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھا صفا مروہ بھی دیکھا رب کے کرم کا جلوہ بھی دیکھا دیکھا روا ایک سرور کا سمندر اللہ اکبر اللہ اکبر مولا سبی اور کیا چاہتا ہے قسمت تیرے تیرے کی عطا چاہتا ہے بخشش کے طالب بے اپنا کرم کر اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھتے تو دیکھیں جاؤں برابر اللہ اکبر اللہ اکبر