
Genre: naat, nasheed, madihYear: 2019Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Naat was released to celebrate Rabi' al-awwal, the birth month of the Prophet Muhammad. It expresses the joy and spiritual festivities associated with Milad un Nabi celebrations in the South Asian Muslim tradition.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This Naat was released to celebrate Rabi' al-awwal, the birth month of the Prophet Muhammad. It expresses the joy and spiritual festivities associated with Milad un Nabi celebrations in the South…
Titles in Other Languages
العربيةاحتفال بمولد النبي
EnglishCelebration of the Prophet's Birth
TürkçePeygamber'in Doğum Günü Kutlaması
Lyrics
سارے نبیوں میں ان کی شان جدا ان پہ بھیجے ہر دم درود و سلام خدا السلام علیکہ یا رسول اللہ السلام علیکہ حبیبی یا نبی اللہ یا رسول اللہ نیلا دن نبی کا جشن رہے مرحبا سرور انبیاء رحمت کبریاء ان کی خوشبو سے مہکے ہیں دونوں جہاں جھوکے نور خدا نبی نبی نبی نبی خاتم الانبیاء جھوکے نور خدا خاتم الانبیاء ان کی خاطر خدا نے بنایا جہاں چھٹ گئی جن کی آمد سے کالی گھٹا مرحبا نیلا دن نبی کا جشن رہے مصکورانے لگے آج شمس و کمر نوری نوری فضا کھیلتے بحر و بر گوشائے عالم میں پھر منور ہوا چار جانب زمانے میں گونجی صدا آئے نور خدا آئے بحر و بر کیا بات ہے دیوانو جمو جمو چاند سورج زمیں کو سجایا گیا جن کی خاطر زمانہ بنایا گیا جن کی خاطر زمانہ بنایا گیا تاج مراج کا نبی نبی نبی نبی جن کے ماتھے سجا حضرت کے یا رسول اللہ تاج مراج کا جن کے ماتھے سجا عرش والے کہا مرخبا مرخبا تاج دار حرم شاہ کار خدا نیلا دن نبی کا جشن رہے مرخبا مرخبا مرخبا مرخبا میں غلام غلامان خیر البشر میں گدا ہوں صخی وہ میرے چارا گر آستان نبی سے میرا جو ملا نا کسی اور در کا میں سوالی ہوا جو بھی مانگا نبی نے عطا کر دیا نیلا دن نبی کا جشن رہے سبحان نبی آئے شبیر نبی آئے پیاری نبی آئے آئے آئے آئے جو در مصطفیٰ کا گدا ہو گیا مرتبے میں وہ سب سے جدا ہو گیا کوئی مسکورتو کوئی بہلول ہے کوئی خاجر کوئی داتا حجویر ہے کوئی حسان تو کوئی احمد رضا مرخبا مرخبا مرخبا مرخبا نیلا دن نبی کا جشن رہے جشن ملاد دل سے مناتے رہو گھر محلے کو بچوں سجاتے رہو عید ہے یہ بڑی اور ہر عید سے عید ہے یہ بڑی اور ہر عید سے کچھ جذبے سے گاتے منائے اسے لب پہ نات نبی دل میں عشق شاغا نیلا دن نبی کا جشن رہے دیوانوں جھومو جھومو