
Maqam: HijazGenre: naat, nasheedYear: 2020Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
A deeply emotional rendition of the classic Urdu Naat 'Aye Sabz Gumbad Wale' (O Owner of the Green Dome), expressing intense yearning to visit the Prophet's resting place in Medina. It is one of the most popular contemporary recitations by Hafiz Ahmed Raza Qadri, known for its spiritual depth.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerTraditional
LyricistSufi Muhammad Iqbal Qadri
LabelIndependent
Story & Cultural Context
A deeply emotional rendition of the classic Urdu Naat 'Aye Sabz Gumbad Wale' (O Owner of the Green Dome), expressing intense yearning to visit the Prophet's resting place in Medina. It is one of the…
Titles in Other Languages
العربيةيا صاحب القبة الخضراء
EnglishO Owner of the Green Dome
Lyrics
اے سبز گمبت والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گمبت والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا امداد میری کرنے آجا نہ میرے آقا میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا امداد میری کرنے آجا نہ میرے آقا روشن میری تربت کو اے نور خدا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا مجرم ہوں جہاں بھر کا محشر میں بھرم رکھنا رسوائے زمانہ ہوں دامن میں چھپا لینا مجرم ہوں جہاں بھر کا محشر میں بھرم رکھنا رسوائے زمانہ ہوں دامن میں چھپا لینا مقبول دعا میری محبوب خدا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا اے نور خدا آ کر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بھولا لینا یا خواب میں آ جانا اے پردہ نشین دل کے پردے میرا حق کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا چہرے سے زیا پائی ان چاند ستاروں نے اس در سے شفا پائی دکھ درد کے ماروں نے آتا ہے انہیں صابر ہر دکھ کی دوا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا