
Genre: naat, nasheedYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu Naat recited by Hafiz Ahmed Raza Qadri to commemorate Shab-e-Meraj (the Night of Ascension), celebrating the miraculous journey of Prophet Muhammad (PBUH) to the heavens.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A devotional Urdu Naat recited by Hafiz Ahmed Raza Qadri to commemorate Shab-e-Meraj (the Night of Ascension), celebrating the miraculous journey of Prophet Muhammad (PBUH) to the heavens.
Titles in Other Languages
العربيةنعت شب معراج
EnglishShab e Meraj Naat
Lyrics
یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی بستار بھی گرم رہا چلتی رہی زنجیر بھی گھڑیاں بھی ٹھہر گئی جانے جہاں جب چل دیئے آپ کا یوں آنا جانا موجزہ ہی موجزہ غرسو پہرے دیوار چشمہ میراج النبی دلہا بنے میرے سرکار دلہا بنے میرے سرکار جس نے میراج النبی غرسو پہرے دیوار چشمہ میراج النبی عرش بری پہ چلیے آقا یا ہے پیغام بھوغل میں تار ملائک کرنے کو اکرام ہیں بیتابی سے تیار ہیں بیتابی سے تیار جس نے میراج النبی غرسو پہرے دیوار چشمہ میراج النبی امہ ہانی کے حجرے سے چلے میرے سرکار قدم قدم پہ جلوے ہی جلوے رحمت کے آثار لا مکان پہنچے سرکار جس نے میراج النبی جس نے میراج نبی جس نے میراج نبی دلہا بنے میرے سرکار دلہا بنے میرے سرکار جس نے میراج النبی غرسو پہرے دیوار چشمہ میراج النبی کعبے سے اقصہ کی جانب ان کی تھی پرواز مر قدم موسیٰ کو دیکھا پڑتے تھے نماز زندہ اللہ کے ہیں یار جس نے میراج نبی یا نبی ایک نظر میں ادھر ادھر وہ کیسی تھی وہ رات ایک ہی پل میں آنا جانا حیران تھے آفاق میرے آقا کی رفتار میرے آقا کی رفتار جس نے میراج النبی غرسو پہرے دیوار چشمہ میراج النبی دلہا بنے میرے سرکار دلہا بنے میرے سرکار جس نے میراج النبی غرسو پہرے دیوار چشمہ میراج النبی دل سے لگا کے رکھنا مجا کر تم پڑھے نماز پانچ نمازیں پڑنا ہمیشہ احد کرو تم آج خوش ہوگا پروردگار جس نے میراج النبی غرسو پہرے دیوار چشمہ میراج النبی یا نبی ya nabi