
Genre: nasheed, hamd, naatYear: 2022Type: nasheedComposer: Muzaffar Warsi
Story & Cultural Context
A soulful rendition of the iconic Hamd originally written and composed by Muzaffar Warsi. Released by Hafiz Ahmed Raza Qadri as a special spiritual release for Ramadan 2022, the track extols the oneness, majesty, and omnipresence of Allah.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerMuzaffar Warsi
LyricistMuzaffar Warsi
LabelHafiz Ahmed Raza Qadri Official
Story & Cultural Context
A soulful rendition of the iconic Hamd originally written and composed by Muzaffar Warsi. Released by Hafiz Ahmed Raza Qadri as a special spiritual release for Ramadan 2022, the track extols the…
Titles in Other Languages
العربيةهو الله
EnglishHe is God
TürkçeO Allah'tır
Lyrics
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ تو ہی تو تو ہی تو تو ہی تو اللہ تو ہی تو بس تو ہی تو تو ہی تو میرے اللہ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے نظر بھی رکھے سماں سے بھی وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی نظر بھی رکھے سماں سے بھی وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی جو خانہ لا شعور میں جگمگا رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے اللہ اللہ اللہ تلاش اس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں تلاش اس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے اللہ اللہ اللہ میرے اللہ میرے اللہ میرے اللہ