Skip to main content
Hajj Kalam Medley cover art

Hajj Kalam Medley

by Hafiz Ahmed Raza Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 9:01

Genre: nasheed, naatYear: 2022Type: nasheedComposer: Traditional

Story & Cultural Context

A spiritually uplifting medley of traditional Urdu kalams and naats themed around the holy pilgrimage of Hajj. It expresses the deep yearning of a believer to visit the Holy Kaaba and the city of Madinah.

← Browse
Hajj Kalam Medley

Hajj Kalam Medley

Nasheeds 9:01 2022
AI-Enriched85%
OccasionHajj
Instruments
vocal-only

Credits

ComposerTraditional
LyricistTraditional / Various
LabelHafiz Ahmed Raza Qadri

Story & Cultural Context

A spiritually uplifting medley of traditional Urdu kalams and naats themed around the holy pilgrimage of Hajj. It expresses the deep yearning of a believer to visit the Holy Kaaba and the city of…

Titles in Other Languages

EnglishHajj Medley 2022

Lyrics

اللہ تیرے چوکھٹ پر بھیکاری بن کے آیا ہوں سراپا فاقر ہوں آجزوں ندامت کے ساتھ لایا ہوں بھیکاری وہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھیکاری وہ جسے حرثوں حوصلے مار ڈالا ہے الہی تیرے در کے پھیرے لگاتا رہوں میں صدا شہر مکہ میں آتا رہوں میں اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو میں بندہ آسی ہوں خطا کار ہوں مولا لیکن تیری رحمت کا طلب دار ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں میرے مولا مولا مولا عشق نبی کی خوشبو کریا جان میں رکھ دے مولا مولا مولا عشق نبی کی خوشبو کریا جان میں رکھ دے علفت میں دل بسا دے دونوں جہاں کے مالک حاضر ہے حاضر ہے ہم حاضر ہے حاضر ہے ہم حاضر ہے حاضر ہے ہم میں پیتا رہوں ہر گھڑی آبِ زمزم لگی اپنے دل کی بچھا تار رہوں میں صدا شہر مکہ میں آتا رہوں میں یا ربنا ارحم لنا یا ربنا ارحم لنا یا ربنا ارحم لنا یا ربنا ارحم لنا لائقِ حمد و صنع تیرے سوا کوئی نہیں سننے والا آسیوں کی التجا کوئی نہیں میرے اللہ توبتوں کو جو بنا دے نا خدا کوئی نہیں جھولیاں بھر دے جس کی مدعا کوئی نہیں ترحِ دامل بھی ہمارے اور آنکھیں بھی ہیں نم حاضر ہے تیرے دربار میں ہم مولا مولا حاضر ہے تیرے دربار میں ہم اللہ کرم اللہ کرم دیتی ہے صدا یہ چشم نم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم پھر تُو میرے ایمان کو توانائی عطا کر پھر تُو میرے ایمان کو توانائی عطا کر برسوں نہیں صدیوں سے میں بیمار ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں میرے مولا کرم ہو کرم میرے مولا کرم ہو کرم تجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم میرے مولا کرم ہو کرم اے میرے مولا مولا مولا مولا اے میرے مولا مولا مولا مولا لے کے امید کرم کا کاسا مجرم آسی تیرے دربار میں آیا مولا بھر دے دامل اپنی رحمت سے میرا مجرم آسی تیرے دربار میں آیا مولا اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو میرے مولا میرے مولا میرے مولا میں بندہ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری رحمت کا طلب دار ہوں مولا میں بندہ آسی ہوں