
Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu Ramadan kalam released in 2023 by the prominent Pakistani naat khawan Hafiz Ahmed Raza Qadri, celebrating the arrival, spiritual beauty, and blessings of the holy month of Ramadan.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelIndependent
Story & Cultural Context
An Urdu Ramadan kalam released in 2023 by the prominent Pakistani naat khawan Hafiz Ahmed Raza Qadri, celebrating the arrival, spiritual beauty, and blessings of the holy month of Ramadan.
Titles in Other Languages
العربيةماه رمضان
EnglishThe Month of Ramadan is Here
Lyrics
مرحبا رمضان مرحبا رمضان رحمت و علا برکت و علا نعمت و علا مہینہ آگیا جو مہینہ مہینوں کا سلطان ہے ماہِ رمضان ہے جذبے نازل ہوا رب کا قرآن ہے رمضان مبارک گھڑیاں پھر آگئیں ماہِ رمضان کی رنگ رحمت کا چاروں طرف چھا گیا اپنے دامن میں لے کر کرم کی کرم پھر مہینہ یہ رمضان کا آ گیا یہ مہینہ مقدس ہے زیشان ہے ماہِ رمضان ہے اپنے بچوں کی انگلی پکڑ کر چلو جب بھی کانون میں گونجے اعظاں کی صدا ان کو تعلیم دو دین اسلام کی ان کو آداب مسجد سکھاؤ ذرا مان لو لوگو جو حکم رحمان ہے وقت سہری کا ہو یا ہو افطار کا آنے لگتی ہے رحمت کی تھنڈی ہوا روزداروں پہ ہوتی ہے رب کی عطا پوری کرتا ہے بندے کی مولا دعا دس مہینے میں بخشش کا سامان ہے ماہِ رمضان ہے فرشتوں پہ زباں فرشتوں پہ زباں درس دیتا گئے ماہِ اکدس ہمیں بے قصوں بے سہاروں کی امداد کا رب کے بندوں سنو خاص موقع آگئے غم زدوں غم کے ماروں کی امداد کا عرش والے کا جو خاص احسان ہے ماہِ رمضان ہے رحمت و علا برکت و علا نعمت و علا مہینہ آگیا گر خدا کی رضا چاہتے ہو تو پھر احترام اس مہینے کا دل سے کرو دن کو روزہ رکھو رات کو شوق سے با جماعت نماز ترابی پڑھو ہو چکی دن کا جو فاروقی مہیمان ہے ماہِ رمضان ہے ماہِ رمضان ہے ماہِ رمضان ہے ماهِ رمضان ہے ماهِ رمضان ہے ماهِ رمضان ہے ماهِ رمضان ہے ماهِ رمضان ہے ماهِ رمضان ہے माहِ رمضان है