
Genre: nasheed, naat, qasida, manqabatYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Manqabat released for Muharram, expressing deep love and reverence for Imam Hussain (R.A.) and his unmatched sacrifice at Karbala.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ProducerHafiz Ahmed Raza Qadri
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A devotional Manqabat released for Muharram, expressing deep love and reverence for Imam Hussain (R.A.) and his unmatched sacrifice at Karbala.
Titles in Other Languages
EnglishThere is None Like Hussain
Lyrics
حسین حسین یا حسین یا حسین فاطمہ کا لادلا ہے علی کا پیارا نواسہِ خیرُ الورا مولا حسین مولا حسین بادشاہ بادشاہ بادشاہ حسین زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں خدا کے اس جہان میں حسین سا کوئی نہیں یا حسین لکھا ہوا ہے لوح دل پہ نام بس حسین کا تو دل کے اس مکان میں حسین سا کوئی نہیں زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں بادشاہ بادشاہ بادشاہ حسین لکھے گا خون سے تہاں شہادتوں کی داستان جتنے سوال عشق نے آلِ رسول سے کیے ایک سے بڑھ کے ایک دیاں سب نے جواب عشق پر آلِ نبی کا کام تھا آلِ نبی ہی کر گئے کوئی نہ لکھ سکا دین ایسی کتاب ریت پر لکھے گا خون سے تہاں شہادتوں کی داستان کسی کے خاندان میں حسین سا کوئی نہیں زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں بادشاہ بادشاہ بادشاہ حسین بادشاہ بادشاہ بادشاہ حسین کرے کوئی جو ہمسری کسی کی کیا مجال ہے حسین گھر لحاظ سے جہاں میں بے مثال ہے یہ ہو چکا ہے فیصلہ نہ دودھ کوئی حسن سا نہ کوئی دوسرا حسین ہے میرا بادشاہ حسین ہے رضا اے حق پہ کربلا میں اپنا سب لٹا دیا وفا کے امتحان میں حسین سا کوئی نہیں زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں بادشاہ بادشاہ بادشاہ حسین یا حسین یا حسین یا حسین