
Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is a popular Urdu Naat (Milad Title Kalam) released by Hafiz Ahmed Raza Qadri to celebrate the occasion of Rabi ul Awal (the birth month of the Prophet Muhammad). The lyrics express joy and devotion, emphasizing that the celebration of the Prophet's birth (Milad) will continue forever.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LyricistSajid Qadri
LabelStudio 5
Story & Cultural Context
This is a popular Urdu Naat (Milad Title Kalam) released by Hafiz Ahmed Raza Qadri to celebrate the occasion of Rabi ul Awal (the birth month of the Prophet Muhammad). The lyrics express joy and…
Titles in Other Languages
EnglishMilad e Nabi Hota Rahay Ga
Lyrics
مرحبا يا نبي ملاد نبي بڑی دھوم دھام سے مناتے ہیں عاشق مناتے رہیں گے گلیاں سجیں در بھی سجیں گھر بھی سجے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا گلیاں سجیں در بھی سجیں گھر بھی سجے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ نسب نبی کے ہیں یہ دن گھر کو سجاو ان کی ولادت کے سبی دھوم مچاو کہنے کو جو عرض سبی کر کے دکھاو اپنا عقیدہ ہے یہی سب کو بتاو شام و سہر آپ کا ہی نارے لگے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا گلیاں سجیں در بھی سجیں گھر بھی سجے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا آمد مصطفی مرحبا مرحبا فاطم الانبیاء مرحبا مرحبا رحمت عاشقان مرحبا مرحبا اے حبیب خدا مرحبا مرحبا شافع مضربان مرحبا مرحبا اے رسول خدا مرحبا مرحبا ہونا اگر آتے تو کب مٹتا اندھیرہ دیکھو جدر ان کے کرم سے ہے سویرا اسق نبی کا ہے میرے دل میں بھی دیرہ عمر میری جیسے کٹے احد ہے میرا دل کا دیا ان کے لیے جلتا رہے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا اور ہوتا رہے گا گلیاں سجی در بھی سجے گھر بھی سجے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا مرحبا یا رسول اللہ مرحبا یا رسول اللہ ان کے لیے وقف کر دو دن ہو یا راتیں تم کو ہر ایک غم سے ملے آج نجاتیں پڑھتے رہو عاشقوں سرکار کی ناتیں ہوتی رہیں آپ کی بس آپ کی باتیں جشن مناؤ عشق کا تب رنگ چمے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا گلیاں سجی در بھی سجے گھر بھی سجے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ پاک محمد کی ہے امداد کا سکہ شاہ نجوانی بغداد کا سکہ حاج پہ ہے آپ کی اولاد کا سکہ کل بھی چلا برکت ملاد کا سکہ آج بھی فاروق یہی سکہ چلے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا گلیاں سجی در بھی سجے گھر بھی سجے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا رہے گا آمد مصطفی مرحبا مرحبا خاتم الانبیاء مرحبا مرحبا رحمت عاشقان مرحبا مرحبا اے حبیب خدا مرحبا مرحبا شافع مذنبان مرحبا مرحبا اے رسول خدا مرحبا مرحبا گلیاں سجی در بھی سجے گھر بھی سجے گا ملاد نبی ملاد نبی ہوتا اور ہوتا رہے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ