Skip to main content
Meri Dharkan Mein Ya Nabi cover art

Meri Dharkan Mein Ya Nabi

by Hafiz Ahmed Raza Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 6:05

Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed

Story & Cultural Context

A highly popular Urdu Naat expressing deep spiritual love and yearning for the Prophet Muhammad, symbolizing his presence in every heartbeat of the believer.

← Browse
Meri Dharkan Mein Ya Nabi

Meri Dharkan Mein Ya Nabi

Nasheeds 6:05 2018
AI-Enriched80%
Instruments
vocal-only

Credits

LabelHeera Gold

Story & Cultural Context

A highly popular Urdu Naat expressing deep spiritual love and yearning for the Prophet Muhammad, symbolizing his presence in every heartbeat of the believer.

Titles in Other Languages

العربيةنبضي ينادي يا نبي
EnglishMy Heartbeat Cries Ya Nabi

Lyrics

آقا آقا یا نبی یا نبی یا نبی میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے تیرے شہر میں میں آؤں تیری نات پڑھتے پڑھتے تیرے عشق کی بدولت مجھے زندگی ملی ہے مجھے موت آقا آئے تیرا ذکر کرتے کرتے میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی بولو یا نبی یا نبی یا نبی بولو بولو یا نبی یا نبی یا نبی کوئی گفتگو ہو لب پر تیرا نام آ گیا ہے تیرا ذکر کرتے کرتے یہ مقام آ گیا ہے میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی بولو یا نبی یا نبی یا نبی بولو یا نبی یا نبی یا نبی دو جہاں کی نعمتوں سے تیرے در سے جو بھی مانگا میرے دامنِ طلب میں وہ تمام آ گیا ہے میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی بولو یا نبی یا نبی یا نبی تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے جس نے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے کیسی وہاں کی راتیں کیسی وہاں کی باتیں انہیں پوچھ لو نبی کا جو مدینہ دیکھ آئے درِ مصطفیٰ کا منظر میری چشمِ تر کے اندر کبھی صبح ہو گیا ہے کبھی شام آ گیا ہے میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی بولو یا نبی یا نبی یا نبی بولو بولو یا نبی میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی یہ طلب تھی انبیاء کی رخِ مصطفیٰ کو دیکھیں یہ نماز کا وسیلہ انہیں کام آ گیا ہے میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی بولو یا نبی یا نبی بولو آقا آقا جس فقیر کے شیخ صادی بلغل علا پکارے بلغل علا بکمالی کشف دجاب جمالی حسنت جمیع خصالی صل علیہ والی جس فقیر کے شیخ صادی بلغل علا پکارے میرے دستِ نات وامے وہی جام آ گیا ہے میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی بولو یا نبی یا نبی یا نبی ہو عدیب جس نے محشر میں بفا کیا ہے محشر وہ کہیں گے آؤ دیکھو یہ غلام آ گیا ہے میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی بولو یا نبی یا نبی بولو یا نبی یا نبی یا نبی