
Genre: nasheed, naatYear: 2025Type: nasheed
Story & Cultural Context
A spiritual Urdu Kalam released specifically for the holy month of Ramadan 2025 by the prominent Pakistani reciter Hafiz Ahmed Raza Qadri, welcoming the month of fasting with devotion.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelHafiz Ahmed Raza Qadri Official
Story & Cultural Context
A spiritual Urdu Kalam released specifically for the holy month of Ramadan 2025 by the prominent Pakistani reciter Hafiz Ahmed Raza Qadri, welcoming the month of fasting with devotion.
Titles in Other Languages
العربيةأتى رمضان
EnglishRamadan Has Arrived
Lyrics
ماہِ رمضان تم کو مبارک برکت والا رحمت والا نعمت والا مہینہ آیا ہے مومنوں پہ ہے رب کا خاص احسان رمضان آیا ہے رمضان وقت سہری کا ہے رب کے بندوں جاگو اپنے مقدر جگاو روزہ رکھو کرو یاد رب کو شکر کے سجدے میں سر جھکاو دوڑو اللہ کے گھر کی جانب فجر کی جب سنو تم ازان رمضان آیا ہے رمضان رب کا کرم ہے یہ سب کا بھرم ہے یہ دین دھرم ہے یہ ماہِ رمضان ماہِ عطا ہے یہ ماہِ سخاہ ہے یہ دل کے زیاہ ہے ماہِ رمضان اس مہینے کا یہ بھی سبب ہے اچھا سوچو صدا دوسروں کا اُس کے خود بنتے ہیں کام بگڑے جو بھی سوچے بھلا دوسروں کا مہربانی کریں جو کسی پر اُس پہ رب ہوتا ہے مہربان رمضان آیا ہے رمضان وقت افتار آتا ہے جب بھی خوب کرتا ہے مولا عطاعیں سنتا ہے عرش والا صدا آئیں پوری ہوتی ہیں فوراں دعائیں سر پہ تن جاتا ہے مومنوں کے رحمت والا ہر سائبان رمضان آیا ہے رمضان برکت والا رحمت والا نعمت والا مہینہ آیا ہے رب کا قرآن کانوں میں گونجے جب پڑھو تم نماز ترابی الحمدللہ رب العالمين الرحمن الرحیم مالک یوم الدین ایاک نعبد و ایاک نستعین اهدن الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیہم غیر المغلوب علیہم ولد الظالم ماہِ رمضان کی ہر گھڑی میں لب پہ جاری ہو ذکرِ الہی احترام اس مہینے کا کرنا چند دن کا ہے یہ مہمان رمضان آیا ہے رمضان رب کا کرم ہے یہ سب کا بھرم ہے یہ دین دھرم ہے یہ ماہِ رمضان ماہِ عطا ہے یہ ماہِ سخا ہے یہ دل کے زیاہ ہے ماہِ رمضان خوبصورت ہے اس کے اجالے رات اور دن ہیں اس کے نرالے ہر گھڑی برکتوں والی اس کی جس کے سب لمحے ہیں نور والے کیا بتاؤں میں فاروقی تم کو اس مہینے کی ہے اونچی شام رمضان آیا ہے رمضان برکتوں والا رحمتوں والا نعمتوں والا مہینہ آیا ہے ماہِ رمضان تم کو مبارک