
Genre: nasheed, naat, qasidaYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Manqabat recited in honor of Imam Hussain (AS) and his sacrifices at the Battle of Karbala, traditionally recited during the Islamic month of Muharram.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LyricistTraditional
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A devotional Manqabat recited in honor of Imam Hussain (AS) and his sacrifices at the Battle of Karbala, traditionally recited during the Islamic month of Muharram.
Titles in Other Languages
العربيةسلام يا حسين
EnglishMy Hussain, Peace Be Upon You
Lyrics
مولا مولا مولا مولا مولا حسین مولا مولا مولا مولا مولا حسین السلام یا حسین کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام اس حسینی ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین کربلا میں ادا کر دیا اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا کر کا گھر سب سفر دے قدا کر دیا اس حسینی ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام مولا حسین مولا حسین جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا جس کو دوش نبی پہ بٹھایا گیا جس کے بھائی کو زہر پلایا گیا جس کو تیروں سے چھلی کرایا گیا اس حسینی ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین تیری کی ماں سیدہ فاطمہ طاہرہ بٹتی ہے نمت جن کے در سے صدا ایسی گودھ سسی کی جس نے وفا اس حسینی ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے مولا حسین میرے مولا حسین کر چکا وہ ابھی اپنا حوج تمام لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام صوفیوں کو سنا فدا کے کلام اور فدا ہو گیا شاہ خیر الانام اس حسینی ابن حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام يا حسين يا حسين يا حسين يا حسين