Skip to main content
Sarkar Ka Milad Hai cover art

Sarkar Ka Milad Hai

by Hafiz Ahmed Raza Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 6:14

Genre: nasheed, naat, madihYear: 2024Type: nasheed

Story & Cultural Context

A special celebratory Naat released by prominent Pakistani reciter Hafiz Ahmed Raza Qadri to commemorate the Mawlid (birth of Prophet Muhammad ﷺ), specifically themed around the historic milestone of 1500 years of Jashn-e-Wiladat.

← Browse
Sarkar Ka Milad Hai

Sarkar Ka Milad Hai

Nasheeds 6:14 2024
AI-Enriched80%
OccasionMawlid
Instruments
vocal-onlypercussion

Credits

LabelHafiz Ahmed Raza Qadri Official

Story & Cultural Context

A special celebratory Naat released by prominent Pakistani reciter Hafiz Ahmed Raza Qadri to commemorate the Mawlid (birth of Prophet Muhammad ﷺ), specifically themed around the historic milestone of…

Titles in Other Languages

العربيةهذا ميلاد الرسول
EnglishIt is the Milad of the Prophet

Lyrics

مرحبا مرحبا آمنہ کا لال آیا آمنہ کا لال آیا آئے نبی میرے نبی پیارے نبی مرحبا آئے نبی میرے نبی سونے نبی مرحبا پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا میلاد ہے چھمتا ہے بچا بچا ہر مسلمان شاد ہے پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا میلاد ہے جھنڈے لگاؤ سبھی گلیاں سجاو جھنڈے لگاؤ سبھی گلیاں سجاو چھوم جھوم کے یہ سارے جہان کو بتاؤ پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا میلاد ہے آمد سرکار سے گھر سونچا لہمو گیا کلما اے حق کا جہاں میں بول والا ہو گیا خانہ اے کعبہ میں تے جو بت زمین پہ گر پڑے مصطفیؐ کے آگے ادنا بھی آلہ ہو گیا آپ کی آمد کے صدقے دنیا یہ آباد ہے پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا میلاد ہے آج دارِ عبیاء مرحبا ہم باہِ جودوں سخم مرحبا اے حبیبِ کبریاء مرحبا مرکز الوصوہ تا مرحبا چھومو گھر میں عبداللہ کے چاند دیکھو آگیا طالع الباد علینا من سنیات الودا وجب الشکر علینا مدعا دلہدا گھر میں عبداللہ کے چاند دیکھو آگیا لکھ کے جس کو فلک کا چاند بھی شرما گیا صدقہ لین نور کا تارے زمین پہ آگئے آمنا کا چاند تو سارے جہان پہ چھا گیا آمد سرکار کی کتنی ہسی روزاد ہے پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا میلاد ہے تم کو خوشی ہے ہم کو خوشی تم کو خوشی سب کو خوشی ہے جشن یہ سرکار کا ہرگز نہ چھوڑیں گے کبھی ان سے رشتہ پیار کا ہرگز نہ توڑیں گے کبھی خود منائیں گے سکھائیں گے ہم ولاد کو مصطفیٰ کے جشن سے ہم مو نہ موریں گے کبھی جس سے ہے نفرت جس سے وہ تو ہوا برباد ہے پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا میلاد ہے آمنا کا لال آیا دیکھو بات کمال آیا ساکھ بے جمال آیا میرا لجپال آیا آمنا کا لال آیا پندرہ سو سالہ آیا جشن ملاد النبی موقع یہ ہم کو ملا ہے خوش نصیبی یہ بڑی آپ کی آمد کا چرچہ ہو رہا ہے عرش پر دھوم ہے سارے جہاں میں آپ کے ملاد کی چار جانب عاشقوں کی بڑی تعداد ہے پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا ملاد ہے آئے نبی میرے نبی پیارے نبی مرحبا آئے نبی میرے نبی سونے نبی مرحبا سارے دنیا سج گئی گھر گھر چراغاں ہو گیا لہلہاتے جھنڈوں سے پر نور ایما ہو گیا دشمن ملاد کے چہرے پہ بارہ بج گئے عاشق ملاد کا چہرہ درخشہ ہو گیا شاد ہے آسم سبھی شیطان آئیلا شاد ہے پندرہ سو سالہ ہے سرکار کا ملاد ہے مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی