Skip to main content
Tanha Hun Khuda cover art

Tanha Hun Khuda

by Zaki Ahmad

Album: Singles

Duration: 6:07

Genre: nasheed, hamdYear: 2024Type: nasheedComposer: Zaki Ahmad

Story & Cultural Context

An emotional Urdu hamd expressing a believer's sense of loneliness and their ultimate reliance on Allah for comfort and guidance.

← Browse
Tanha Hun Khuda

Tanha Hun Khuda

Singles 6:07 2024
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →hamdHamd · Arabic حمدA song of praise addressed to God alone.Browse →Glossary →

Credits

ComposerZaki Ahmad
ProducerZaki Ahmad

Story & Cultural Context

An emotional Urdu hamd expressing a believer's sense of loneliness and their ultimate reliance on Allah for comfort and guidance.

Titles in Other Languages

EnglishI am Alone, O God

Lyrics

دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا دشت پرخار میں ساتھ ہے لے سفر نے چھوڑا لے گیا ساتھ میرے بس میرا سایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا یوں تو ہر سمت باپاسے کرو ہنگامے تھی یوں تو ہر سمت باپاسے کرو ہنگامے تھی دل کو جس شاق سے دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا جس کی ہے بط سے پہاڑوں کے جگر شق ہو جائیں ہم نے اس بار امانت کو اٹھایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا تیرے جلوہوں سے نگاہوں سے چھپا دی ہر شے توبری بزم میں ہم کو نظر آیا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایہ تنہا