
Genre: nasheed, naat, madihYear: 2022Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu Naat released specifically for the Islamic month of Rabi' al-Awwal to celebrate the birth of the Prophet Muhammad. The lyrics express immense joy and spiritual ecstasy with the recurring theme of 'Mustafa Aagye' (Mustafa has arrived).
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
An Urdu Naat released specifically for the Islamic month of Rabi' al-Awwal to celebrate the birth of the Prophet Muhammad. The lyrics express immense joy and spiritual ecstasy with the recurring theme…
Titles in Other Languages
العربيةهر طرف شور ہے مصطفیٰ آگئے
EnglishEverywhere There is a Clamour, Mustafa Has Arrived
Lyrics
مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ آگئے بسر کونہن میں ہر طرف شور ہے سید الانبیاء مصطفیٰ آگئے مٹ گئی ظلمتیں ہو گئی روشنی یعنی روشن زیا مصطفیٰ آگئے لائے تشریف دنیا میں خیر الورا چاندنی رات تھی نور ہی نور تھا ہمچسے فرش تک ایک ہی دھوم تھی مصطفیٰ آگئے بسر کونہن میں ہر طرف شور ہے سید الانبیاء مصطفیٰ آگئے مٹ گئی ظلمتیں ہو گئی روشنی یعنی روشن زیا مصطفیٰ آگئے سرت پا پے کرے حسن بدر الدجا چاند سے خوب تر چہرہ وزحا فخر کونوں مقام رحمت دو جہاں فخر شمس دوحا مصطفیٰ آگئے بسر کونہن میں ہر طرف شور ہے سید الانبیاء مصطفیٰ آگئے مٹ گئی ظلمتیں ہو گئی روشنی یعنی روشن زیا مصطفیٰ آگئے دیکھتے دیکھتے چاند ٹکڑے ہوا میرے محبوب نے جب اشارہ کیا مصطفیٰ کے سبھی موجزے ہیں آیا رہنما پیشوا مصطفیٰ آگئے بسر کونہن میں ہر طرف شور ہے سید الانبیاء مصطفیٰ آگئے مٹ گئی ظلمتیں ہو گئی روشنی یعنی روشن زیا مصطفیٰ آگئے دیکھ کر آمد مصطفیٰ کی جھلک یہ زمین آسمان ناز کرنے لگے کیوں نہ ہو ناز دنیا کو خود پر بہت سرورِ انبیاء مصطفیٰ آگئے بسر کونہن میں ہر طرف شور ہے سید الانبیاء مصطفیٰ آگئے مٹ گئی ظلمتیں ہو گئی روشنی یعنی روشن زیا مصطفیٰ آگئے بدرِ خیرُ الْوَرَا جب سے لکھنے لگا مٹ گئے رنجو غم میں سنبھلنے لگا لَب پہ مہوسن کے پھر یہ ترانہ سجا خاتم الانبیاء مصطفیٰ آگئے بسر کونہن میں ہر طرف شور ہے سید الانبیاء مصطفیٰ آگئے مٹ گئی ظلمتیں ہو گئی روشنی یعنی روشن زیا مصطفیٰ آگئے بسر کونہن میں ہر طرف شور ہے سید الانبیاء مصطفیٰ آگئے مٹ گئی ظلمتیں ہو گئی روشنی یعنی روشن زیا مصطفیٰ آگئے