Skip to main content
Muhammad Naam Likhta Hun (feat. Hassan Anzar) cover art

Muhammad Naam Likhta Hun (feat. Hassan Anzar)

by Zaki Ahmad

Album: Nasheeds

Duration: 7:45

Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheed

Story & Cultural Context

A soulful Urdu Naat praising the Prophet Muhammad, performed by Zaki Ahmad and presented by Hassan Anzar under the Nasheed Club label. The track expresses deep spiritual devotion and love through the symbolic act of writing the Prophet's name.

← Browse
Muhammad Naam Likhta Hun (feat. Hassan Anzar)

Muhammad Naam Likhta Hun (feat. Hassan Anzar)

Nasheeds 7:45 2023
AI-Enriched80%
Instruments
vocal-only

Credits

ArrangementHassan Anzar
ProducerHassan Anzar
LabelNasheed Club

Story & Cultural Context

A soulful Urdu Naat praising the Prophet Muhammad, performed by Zaki Ahmad and presented by Hassan Anzar under the Nasheed Club label. The track expresses deep spiritual devotion and love through the…

Titles in Other Languages

EnglishI Write the Name Muhammad

Lyrics

مدینہ مدینہ پیار مدینہ سونہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ پیار مدینہ سونہ مدینہ مدینہ آخری وقت میں کیا رونق دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں نبی کے شہر میں جاؤں سکون قلب میں پاؤں نبی کے شہر میں جاؤں سکون قلب میں پاؤں نواپس مل کے میں آؤں سکون قلب میں پاؤں نبی کا نام لکھتا ہوں دعا بے ذر سے لکھتا ہوں دیوانا ان کا کہلاوں سکون قلب میں پاؤں مدینہ مدینہ پیار مدینہ سونہ مدینہ مدینہ مدینہ پیار مدینہ سونہ مدینہ مدینہ تصور میں مدینہ ہے نظر میں بھی مدینہ ہے تصور میں مدینہ ہے نظر میں بھی مدینہ ہے خیالوں میں ہی کھو جاؤں سکون قلب میں پاؤں نبی کے شہر میں جاؤں سکون قلب میں پاؤں نواپس مل کے میں آؤں سکون قلب میں پاؤں نبی کے شہر کی گلیاں بہت پاکیزہ ہوتی ہیں نبی کے شہر کی گلیاں بہت پاکیزہ ہوتی ہیں میں غالب اس میں کھو جاؤں سکون قلب میں پاؤں نبی کے شہر میں جاؤں سکون قلب میں پاؤں نواپس مل کے میں آؤں سکون قلب میں پاؤں زیارت روزہ اقدس کی خوابوں میں ہی کرتا ہوں زیارت روزہ اقدس کی خوابوں میں ہی کرتا ہوں حقیقت میں وہاں جاؤں سکون قلب میں پاؤں ایک روز ہوگا جانا سرکار کی گلی میں ہوگا کبھی ٹھکانہ سرکار کی گلی میں تمنہ ہے یہی دل میں نبی کے روزہ اتھر پر میں حال دل سنا ہوں سکون قلب میں پاؤں نبی کے شہر میں جاؤں سکون قلب میں پاؤں مدینہ مدینہ پیار مدینہ سونا مدینہ مدینہ مدینہ پیار مدینہ سونا مدینہ تصور میں مدینہ ہے نظر میں بھی مدینہ ہے تصور میں مدینہ ہے نظر میں بھی مدینہ ہے خیالو میں ہی کھو جاؤں سکون قلب میں پاؤں نبی کے شہر میں جاؤں سکون قلب میں پاؤں مدینہ مدینہ پیار مدینہ سونا مدینہ مدینہ نبی کے شہر کی گلیاں بہت پاکیزہ ہوتی ہیں نبی کے شہر کی گلیاں بہت پاکیزہ ہوتی ہیں بہت پاکیزہ ہوتی ہیں میں غالب اس میں کھو جاؤں سکون قلب میں پاؤں نبی کے شہر میں جاؤں سکون قلب میں پاؤں نوابز مرکے میں آؤں سکون قلب میں پاؤں آخری وقت میں کیا رونق دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دھون ہے کہ مدینہ دیکھوں