
Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheedComposer: Zaki Ahmad
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed (kalam) performed by Zaki Ahmad, focusing on themes of spiritual longing, repentance, and healing the wounds of the heart. Released by Peace Studio, it gained popularity for its soulful vocal delivery.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ComposerZaki Ahmad
ArrangementPeace Studio
ProducerPeace Studio
LabelPeace Studio
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed (kalam) performed by Zaki Ahmad, focusing on themes of spiritual longing, repentance, and healing the wounds of the heart. Released by Peace Studio, it gained popularity for…
Titles in Other Languages
EnglishDo Not Touch the Wounds of the Heart
Lyrics
عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے للہ نہ زخم دل چھیڑو کچھ اور خلش بڑھ جائے گی اے چار کرو بس رحم کرو اس زخم کا مرحم مشکل ہے عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے یہ سچ ہے کہ دل آہوں میں تاثیر ہے لیکن غور تو کر تو دیکھ سکے گا اس بت کو بادی دے پرنم مشکل ہے عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے دنیا کی حقیقت جن پہ کھولی آسوں ہی رہے ان آنکھوں میں پھولوں کی حیات پانی پر گریا نہ ہو شبنم مشکل ہے عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے ہوں سیلے ہوا جس لاکھ مگر میں ہوں کہ علجتا جاتا ہوں یہ سرہے تیرے سودائی کا آلام سے ہو خم مشکل ہے عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے بے کار فسوڑدہ ہوتی ہے احباب میری اس حالت پر اس درد و علم کی لزت کا کوئی نہیں محرم مشکل ہے عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے بے میری دورہ جور فلک پردے میں کرم کے ظلم و ستم تم فیلوگے کیفی کس کس کو ہر چیز کا ماتم مشکل ہے عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے عیش و طرب کے ہنگامے آئے نہ کوئی غم مشکل ہے یہ دنیا ہے اس دنیا کی محفل نہ ہو بھر غم مشکل ہے