
Genre: nasheed, hamdYear: 2021Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
An emotional Urdu Hamd praising the absolute oneness and unmatched majesty of Allah. Released by Zaki Ahmad through the Nasheed Club platform, it features a traditional South Asian melody designed to evoke deep spiritual reflection.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ComposerTraditional
LyricistTraditional
ProducerNasheed Club
LabelNasheed Club
Story & Cultural Context
An emotional Urdu Hamd praising the absolute oneness and unmatched majesty of Allah. Released by Zaki Ahmad through the Nasheed Club platform, it features a traditional South Asian melody designed to…
Titles in Other Languages
العربيةإلهي لا ثاني لك
EnglishMy Lord, There is None Like You
Lyrics
یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا میری مولا تیرا سانی نہیں سارے سمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں نہ تجھ کو اونگ آتی ہے نہ تجھ کو نیند آتی ہے ہے پھر بھی مرضی تیری ساری دنیا کو سلانے میں ہے پھر بھی تیری مرضی ساری دنیا کو سلانے میں اللہ میرا اللہ سانی میرے اللہ تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں سبھی سوتے سے اٹھتے بھی تیری تسبیح کرتے ہیں یہ کیسی پر اثر دعوت موازم کے جگانے میں میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے سمانے میں یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا خدایاں معاف کردے تو اس امت کی خطائیں سب کہ تیرا حق ادا نہ کر سکا ہو اس کرانے میں کہ تیرا حق ادا نہ کر سکا ہو اس کرانے میں اللہ میرا اللہ سانی میرے اللہ تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں ہے کرتی رات دن تیری بغاوت یہ تیرے بندے لگا ہے پھر بھی تو سب کو جہنم سے چھڑانے میں لگا ہے پھر بھی تو سب کو جہنم سے چھڑانے میں میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے سمانے میں یا مولا یا مولا تیری ہم دو سنا کرتی ہے طالب اپنی بولی میں کہ تو ہی تو کی گنگاتی ہے یہ سب چہ چہانے میں اللہ میرا اللہ سانی میرے اللہ تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے سمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں