
Genre: nasheed, munshidYear: 2023Type: nasheedComposer: Zaki Ahmad
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed dedicated to the children of Gaza, expressing deep grief over their plight, martyrdom, and separation from their mothers during the ongoing conflict in Palestine.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ComposerZaki Ahmad
ProducerNasheed Club
LabelNasheed Club
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed dedicated to the children of Gaza, expressing deep grief over their plight, martyrdom, and separation from their mothers during the ongoing conflict in Palestine.
Titles in Other Languages
EnglishFar From Mother, The Children of Gaza Have Departed
Lyrics
دور ماں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیمیا یہ بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیسے بولے گا کوئی ظالم تیری سفاقیت کتنی روحیں لمحہ بھر میں قفص جاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیمیا یہ بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے حب دنیا کے مریضوں کو میں دون کے سے خبر احل دل بے قس سے سود و زیاہ سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیمیا یہ بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے آبروں محفوظ ہو اس غم میں کتنے غم زدہ تب بھی سہرہ کی طرف اپنے مکان سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیمیا یہ بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے بزدیلی کو مسلحت کا نام دے کر خوش ہیں ہم غیرت ایمان کے جملے تو زبان سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیمیا یہ بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے باغ باق تو حب دنیا کے نشے میں چور تھا باعث سہیت گل بل گل ستا سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیمیا یہ بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے اے خدا پاک کرنا غیب سے ان کی مدد شام والوں کی مدد کو جو یہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے کیمیا یہ بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دیئے ٹکڑوں میں تقسیم بٹ کے دور ماں سے چل دیئے دور ماں سے چل دیئے دور ماں سے چل دیئے