
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
An emotional Urdu Hamd (praise of God) performed by Zaki Ahmad, expressing deep devotion, repentance, and reliance on Allah. It was released as a digital single on the Nasheed Club platform.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
ProducerNasheed Club
LabelNasheed Club
Story & Cultural Context
An emotional Urdu Hamd (praise of God) performed by Zaki Ahmad, expressing deep devotion, repentance, and reliance on Allah. It was released as a digital single on the Nasheed Club platform.
Titles in Other Languages
العربيةيا رب
EnglishO Lord, There is None (But You)
Lyrics
میں ہوں بندہ تیرا تو ہے مالک میرا یا الہانی تیرے در پہ کھڑا ہے سوالی میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا گناہوں سے میرا دل اب سیاہی گیا سارا سیاہی دور کر دے ورنہ پھر میری تباہی ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا مجھے یا رب بنا لے اب تیرے در کا گدا ہر دم کہانی میں نے میری بس تجھے ہر دم سنائی ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا کبھی بخشش طلب کی ہے کبھی آہوں کا کی ہے یوں آشکوں کی ندیمے تیرے در پہ بہائی ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا خدا یا اب خطاوں کو میرے تو درگزر کر دے خدا یا اب خطاوں کو میرے تو درگزر کر دے میرے یا رب جہاں بھر میں تیری ہی بس خدایی ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا پشیمہ ہوں کھڑا یا رب تیرے در پہ ندامت سے گناہوں میں یوں میں نے بھی جوانی کو گواہی ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا نہیں کوئی بچا میرا جو میرے غم کو سنتا ہو اے مولا تیرے ہی در کا تیرا شافی بھیکاری ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا گناہوں سے میرا دل اب سیاہی گیا سارا سیاہی دور کر دے ورنہ پھر میری تباہی ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے میرے مولا تیرے در پہ کھڑا ادنا سوالی ہے گناہوں کا میرے سر پہ بڑا اک بوجھ بھاری ہے مولا מولا مولا