
Genre: nasheed, naatYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
A heart-touching Urdu Naat Sharif recited by Zaki Ahmad, sending salutations (salam) upon the Prophet Muhammad. It is a popular devotional track widely listened to in the South Asian Muslim community.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A heart-touching Urdu Naat Sharif recited by Zaki Ahmad, sending salutations (salam) upon the Prophet Muhammad. It is a popular devotional track widely listened to in the South Asian Muslim community.
Titles in Other Languages
EnglishSalutations Upon the Master
Lyrics
اسلام مصطفیٰ، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، بسات عالم کی وسطوں سے جہانے بالا کی رفعتوں سے ملک ملک کا درود پہنچے، بشر بشر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، حضور کی شام شام مہکے، حضور کی رات رات جاگے، ملائکہ کے حسی جنوں میں سہر سہر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، زبان فطرت ہے اس پہ ناطق بابرگاہ نبی صادق شجر شجر کا درود جائے، حجر حجر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، رسول رحمت کا بار احسان تمام خلقت کے دوش پر ہے، ایسے محسن کو بستی بستی نگر نگر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، میرا قلم بھی ہے ان کا صدقہ میرے ہنر پر ہے ان کی رحمت، حضور خواجہ میرے قلم کا میرے ہنر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، یہ التجاہ ہے کہ روز ماشر گناہگاروں بے بھی نظر ہو، شفیع امت کو ہم غریبوں کی چشم تر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، نفیس کی بس دعا یہی ہے فقیری کی ابتدا یہی ہے، صواد طیبہ میں رہنے والوں کو عمر بھر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، بسات عالم کی وسعتوں سے جہانے بالا کی رفعتوں سے ملک ملک کا درود پہنچے، بشر بشر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، حضور کی شام شام میحکے، حضور کی رات رات جاگے، ملائکہ کے حسی جنوں میں سہر سہر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچے، الہی محبوب کل جہاں کو دیلو جگر کا سلام پہنچے، نفس نفس کا درود پہنچے، نظر کا سلام پہنچے.