
Genre: nasheedYear: 2023Type: nasheedComposer: Zaki Ahmad
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed released in solidarity with Palestine, depicting the severe humanitarian crisis and suffering of the people in Gaza. The title translates to 'Gaza is now taking its last breath', reflecting deep grief and a call for prayers.
← Browse

AI-Enriched80%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
ComposerZaki Ahmad
LyricistZaki Ahmad
ProducerZaki Ahmad
LabelWithout label
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed released in solidarity with Palestine, depicting the severe humanitarian crisis and suffering of the people in Gaza. The title translates to 'Gaza is now taking its last…
Titles in Other Languages
EnglishGaza is Taking Its Last Breath
Lyrics
کوئی پوچھے تو مجھ سے کہ میں کون ہوں درد کی داستان میں فلسطین ہوں زخم پہ زخم کھاتے رہے ہم صدا ظلم و جمر و قتل ہم پہ ہوتا رہا لاش کا ڈھیر دیکھو یہاں ہر طرف چیخ آہو بکا سے ہے پھٹا فلک مجھ پہ ڈھائے ستم میں پریشان ہوں درد کی داستان میں فلسطین ہوں کون کون کون المنتظرین کون کون کون المسلمین پاسبانِ حرم اے عرب اے عجم راہ تکتی تیری انبیاء کی زمین میرے بچے عبابل بن جائیں گے عبر کو بچانے میرے آئیں گے دشمنوں سے وہ لڑتے رہے آج تک جان تھا جسم میں آخری ساس تک آہد دوز خون میں میں رنگین ہوں درد کی داستان میں فلسطین ہوں کون کون کون المنتظرین کون کون کون المسلمین پاسبانِ حرم اے عرب اے عجم راہ تکتی تیری انبیاء کی زمین ایک مردِ مجاہد نے یہ ہے کہا آخری ساس غصہ ہے اب لے رہا منتظر قوم مسلم تمہارا رہا تم مگر بے حصی میں ہو اب بھی رواں دہ رہا ہے خون کے نالے میں غم گین ہوں درد کی داستان میں فلسطین ہوں کون کون کون المنتظرین کون کون کون المسلمین پاسبانِ حرم اے عرب اے عجم راہ تکتی تیری انبیاء کی زمین خوف دہشت میں ہر پل ہے کٹتا یہاں ہو رہا ہے دھماکے خیامت بپا ماند روئی کے اُڑتا ہے انسایہاں تن کا آزہ فضاء میں ہے بکھرا ہوا دیکھ کر روح کام پہ میرا لہو درد کی داستان میں فلسطین ہوں کون کون کون المنتظرین کون کون کون المسلمین پاسبانِ حرم اے عرب اے عجم راہ تکتی تیری انبیاء کی زمین ماں بچے جوان بھوڑے سب کھو گئے ہائے کیسی ہے آفت سب ہی سو گئے پی کے جامِ شہادت وہ سب کے سب ہی شاد دیکھو وہ سب سلخروح ہو گئے دیکھے پیغام امت کو شادار ہوں درد کی داستان میں فلسطین ہوں کون کون کون المنتظرین کون کون کون المسلمین پاسبانِ حرم اے عرب اے عجم راہ تکتی تیری انبیاء کی زمین کون کون کون المنتظرین کون کون کون المسلمین پاسبانِ حرم اے عرب اے عجم راہ تکتی تیری انبیاء کی زمین