
Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
A soulful Urdu Naat performed by the prominent Bangladeshi Islamic singer Mahmud Huzaifa, expressing deep spiritual love and yearning for the Prophet Muhammad (PBUH). It is presented in a vocal-only format complying with traditional Islamic audio standards.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ProducerHoly Tune
LabelHoly Tune
Story & Cultural Context
A soulful Urdu Naat performed by the prominent Bangladeshi Islamic singer Mahmud Huzaifa, expressing deep spiritual love and yearning for the Prophet Muhammad (PBUH). It is presented in a vocal-only…
Titles in Other Languages
EnglishLove of the Prophet in the Heart
Lyrics
دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے جو بھی آنسو بہے میرے محبوب کے سب کے سب عبر رحمت کے چھیٹے بنے چھا گئی رات جب ذلف لہرا گئی جب تبسم کیا چاندنی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے جب تھی رات ذکرہ ان کے رخصار کا والدہ پڑھ لیا ورقہ مرک دیا سننتوں کی تلاوت بھی ہوتی گئی نات بھی ہو گئی بات بھی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے یا محمد محمد نکلتا رہے