
Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
A soulful Urdu Naat expressing deep yearning and love for the Prophet Muhammad (PBUH) and the iconic Green Dome (Hara Gumbad) in Medina. It is a modern rendition of a classic South Asian devotional poem.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ComposerTraditional
LyricistAdeeb Raichuri
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A soulful Urdu Naat expressing deep yearning and love for the Prophet Muhammad (PBUH) and the iconic Green Dome (Hara Gumbad) in Medina. It is a modern rendition of a classic South Asian devotional…
Titles in Other Languages
العربيةالقبة الخضراء
EnglishThe Green Dome
TürkçeYeşil Kubbe
Lyrics
ہرہ گمبد جو دیکھو گی زمانہ بھول جاؤ گی اگر تیبہ کو جاؤ گی تو آنا بھول جاؤ گی نائتراو سیاہ داتا تارو اپنے رنگت پر نائتراو سیاہ داتا تارو اپنے رنگت پر میرے آقا کو دیکھو گی چمکنا بھول جاؤ گی ہرہ گمبد جو دیکھو گی زمانہ بھول جاؤ گی اگر تیبہ کو جاؤ گی تو آنا بھول جاؤ گی حدیث مصطفیٰ پر تم جو ہو جاؤ عمل پیرا قسم رب کی کبھی ماں کو ستانا بھول جاؤ گی ہرہ گمبد جو دیکھو گی زمانہ بھول جاؤ گی اگر تیبہ کو جاؤ گی تو آنا بھول جاؤ گی تمہارے سامنے ہوگا کبھی جب گمبد خضرہ نظر جم جائے گی اس پر ہٹانا بھول جاؤ گی ہرہ گمبد جو دیکھو گی زمانہ بھول جاؤ گی اگر تیبہ کو جاؤ گی تو آنا بھول جاؤ گی اگر تم غور سے میرے نبی کی نات سن لو گے میرا دعویٰ ہے تم گانا بجانا بھول جاؤ گی ہرہ گمبد جو دیکھو گی زمانہ بھول جاؤ گی اگر تیبہ کو جاؤ گی تو آنا بھول جاؤ گی اگر تیبہ کو جاؤ گی تو آنا بھول جاؤ گی