
Genre: nasheed, hamd, naatYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
A beautiful Urdu Hamd performed by Bangladeshi nasheed artist Mahmud Huzaifa, expressing deep spiritual longing and describing the majestic, serene atmosphere of the Kaaba in Makkah.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LyricistTraditional
LabelHoly Tune
Story & Cultural Context
A beautiful Urdu Hamd performed by Bangladeshi nasheed artist Mahmud Huzaifa, expressing deep spiritual longing and describing the majestic, serene atmosphere of the Kaaba in Makkah.
Titles in Other Languages
العربيةرونق الكعبة
EnglishThe Splendor of the Kaaba
Lyrics
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر اللہ اکبر اللہ اکبر حیرت سے تجھ کو کبھی دیکھتا ہوں اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو لائیا کہاں مجھ کو میرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر حمدِ خدا سے ستاری زمانے کانوں میں رس گھولتی ہے اذانِ بس ایک صدا اور ہی ہے برابر اللہ اکبر اللہ اکبر مانگی ہے میں نے جتنی دعائیں منظور ہوں گی مقبول ہوں گی میزابِ رحمت ہے میرے سر پر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر تیرے کرم کی کیا بات مولا تیرے حرم کی کیا بات مولا تا عمر کر دے آنا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر یاد آگئی جب اپنی خطائیں اشکوں میں ڈھلنے لگی التجائیں رویا غلافِ کعبہ پکڑ کر اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھا صفا بھی مروہ بھی دیکھا رب کے کرم کا جلوہ بھی دیکھا دیکھا رواہ ایک سروں کا سمندر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کے اوپر سجا دی نہیں ہے اس کو سبخے یہ سکھاتی نہیں ہے کتنے معذب ہیں یہ کبوتر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر بھیجا ہے جنت سے تجھ کو خدا نے چوما ہے تجھ کو خود میرے مصطفیٰ نے اے حجرِ اسود تیرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر جس پر نبی کے قدم کو سجایا اپنی نشانی کہہ کے بتایا محفوظ رکھا رب نے یہ پتھر اللہ اکبر اللہ اکبر کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر اللہ اکبر اللہ اکبر