
Genre: nasheed, naatYear: 2023Type: nasheedComposer: Muzaffar Warsi
Story & Cultural Context
This track is a cover of the famous Urdu Naat 'Khusravi Achi Lagi Na' originally written and composed by Muzaffar Warsi. It expresses a deep spiritual longing to leave worldly royalty and comfort behind to visit the holy city of Madinah.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerMuzaffar Warsi
LyricistMuzaffar Warsi
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track is a cover of the famous Urdu Naat 'Khusravi Achi Lagi Na' originally written and composed by Muzaffar Warsi. It expresses a deep spiritual longing to leave worldly royalty and comfort…
Titles in Other Languages
EnglishI Do Not Like Royalty (Take Me to Madinah)
Lyrics
خسروی آتی لگی نا سروری آتی لگی خسروی آتی لگی نا سروری آتی لگی ہم فقیر کو مدینے کی گلی اچھی لگی دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی بے کیف تھی ان کے کھوٹے میں گئے تو زندگی اچھی لگی ہم فقیر کو مدینے کی گلی اچھی لگی ہم نہ جائیں گے کہیں بھی در نبی کا چھوڑ کر ہم کو کوئے مصطفیٰ کی چاکری اچھی لگی ہم فقیر کو مدینے کی گلی اچھی لگی ناز کر تو اے حلیمہ سرور کونین پر گھر لگی اچھی تو تیری جھوپڑی اچھی لگی ہم فقیر کو مدینے کی گلی اچھی لگی رکھ دیا سرکار کے قدموں پہ سلطانوں نے سر سبز گمبت کی ہمیں تو روشنی اچھی لگی ہم فقیر کو مدینے کی گلی اچھی لگی ہم فقیر کو مدینے کی گلی اچھی لگی