
Genre: nasheed, naat, manqabatYear: 2023Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
A popular Urdu manqabat performed by Bangladeshi nasheed artist Mahmud Huzaifa. The track expresses deep love, respect, and spiritual debt to Hazrat Imam Hussain (R.A.) and his ultimate sacrifice at Karbala.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerTraditional
LyricistTraditional
ProducerHoly Tune
LabelHoly Tune
Story & Cultural Context
A popular Urdu manqabat performed by Bangladeshi nasheed artist Mahmud Huzaifa. The track expresses deep love, respect, and spiritual debt to Hazrat Imam Hussain (R.A.) and his ultimate sacrifice at…
Titles in Other Languages
EnglishWhatever We Have Received, We Received from Hussain (R.A.)
Lyrics
نواسائے رسول، جانے بطول، حیدر کے جے یا حسین نواسائے رسول، جانے بطول، ابن علی، حسین و منی، و انا من الحسین زہرہ کے پیارے لال سے حیدر کے جے ان سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے بِن چاہتے حسین کیا جینے کا فائدہ بچپن سے مجھ کو ماں نے سکھایا ہے قاعدہ طرض حیات سیکھو شہ مشرقہن سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے سر باس وجود ہو گئی کربل میں جب امام وقت قضا ہے خالق ہے اکبر سے ہے کلام زندہ نماز ہے تو عبادت کے ذہن سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے ہم غریبوں کے مولا حسین ہم فقیروں کے مولا حسین زہرہ کے پیارے لال سے حیدر کے جین سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے جو بھی ملا ہے ہم کو ملا ہے حسین سے