
Maqam: SabaGenre: nasheed, hamdYear: 2023Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu supplication (dua) expressing repentance, spiritual brokenness, and seeking Allah's mercy. The title translates to 'I am broken-hearted', and the track is widely appreciated for its minimalist, vocal-only delivery that emphasizes spiritual reflection.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerTraditional
LyricistMaulana Tariq Jameel
ProducerMahmud Huzaifa
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu supplication (dua) expressing repentance, spiritual brokenness, and seeking Allah's mercy. The title translates to 'I am broken-hearted', and the track is widely appreciated…
Titles in Other Languages
العربيةقلب منكسر
EnglishI Am Broken-Hearted
Lyrics
شکست دل ہوں خموش لب ہے جب ہی کو در پہ تیرے جھکایا ہے غم مسنسل ہے درد پہ ہم میری بھی سن لے صدا خدا یا رہا ہوں غافل میں حق سے ہر دم میرا ہے شیطان پہ چل پڑا تھا میری خطاؤں کو ماف کر دے جو میں نے غفلت میں کر گزارا شکست دل ہوں خموش لب ہے جب ہی کو در پہ تیرے جھکایا ہے غم مسنسل ہے درد پہ ہم میری بھی سن لے صدا خدا یا بسے لے وسیعہ میں دب گیا ہوں میں تیری راہ سے بھٹک گیا ہوں ہے تیری ذات عرذات مولا ہے راز پنہا تجھے بتایا شکست دل ہوں خموش لب ہے جب ہی کو در پہ تیرے جھکایا ہے غم مسنسل ہے درد پہ ہم میری بھی سن لے صدا خدا یا بھٹک کے چوکھٹ سے تیری آرہ بھٹک رہا ہوں میں بے ٹھکانہ یہ زندگی میری ہے پریشان جہاں نے مجھ کو بہت رولایا شکست دل ہوں خموش لب ہے جب ہی کو در پہ تیرے جھکایا ہے غم مسنسل ہے درد پہ ہم میری بھی سن لے صدا خدا یا ہوں نفس و شیطان کے اثر سے اداس اپنی زندگی میں ہوں نفس و شیطان کے اثر سے اداس اپنی زندگی میں ہمیشہ بے کار چاہتوں نے مجھے دکھایا بہت ستایا شکست دل ہوں خموش لب ہے جب ہی کو در پہ تیرے جھکایا ہے غم مسنسل ہے درد پہ ہم میری بھی سن لے صدا خدا یا اے مولا عزت معاف کر دے ہریک لغزش معاف کر دے نہیں سوا تیرے اب سہارا ہو چاہے اپنا یا ہو پرایا شکست دل ہوں خموش لب ہے جب ہی کو در پہ تیرے جھکایا ہے غم مسنسل ہے درد پہ ہم میری بھی سن لے صدا خدا یا شکست دل ہوں خموش لب ہے جب ہی کو در پہ تیرے جھکایا ہے غم مسنسل ہے درد پہ ہم میری بھی سن لے صدا خدا یا