
Genre: nasheed, naatYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
An emotional Urdu naat performed by Mahmud Huzaifa, expressing deep spiritual longing, introspection, and devotion. The title translates to 'These Scattered Thoughts', reflecting a state of contemplation and seeking peace through faith.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
An emotional Urdu naat performed by Mahmud Huzaifa, expressing deep spiritual longing, introspection, and devotion. The title translates to 'These Scattered Thoughts', reflecting a state of…
Titles in Other Languages
EnglishThese Scattered Thoughts
Lyrics
یہ سوچیں منتشر ہیں اور ہوا بے چین میرا دل عطا کر مرکز ایمان یقینی کی راہ پہ منزل یہ سوچیں منتشر ہیں اور ہوا بے چین میرا دل عطا کر مرکز ایمان یقینی کی راہ پہ منزل گناہوں کے گھنے سائے میری سانسوں پہ ہیں چھائے پپا وسوس کا توفاں ہے غالب نفس پہ شیطان ملے احساس کم تے ہے مایوسی کا دل محور تلاش نور کی محفل تو ہو جائے قدم بوجھل یہ سوچیں منتشر ہیں اور ہوا بے چین میرا دل عطا کر مرکز ایمان یقینی کی راہ پہ منزل کھلی راہ ہدایت بھی کھلی راہ شرارت بھی میں خود مختار ہوں یا رب حقیقت جانتا ہوں سب مجھے توفیق دے جھن کر چلا جنت کی راہوں پر مجھے توفیق دے جھن کر چلا جنت کی راہوں پر جو ارشاد مبشر ہو وہی حاصل میسر ہو یہ سوچیں منتشر ہیں اور ہوا بے چین میرا دل عطا کر مرکز ایمان یقینی کی راہ پہ منزل یہ سوچیں منتشر ہیں اور ہوا بے چین میرا دل عطا کر مرکز ایمان یقینی کی راہ پہ منزل یہ سوچیں منتشر ہیں اور ہوا بے چین میرا دل عطا کر مرکز ایمان یقینی کی راہ پہ منزل