
Maqam: BayatiGenre: nasheed, qasida, madih, munshidYear: 2023Type: nasheedComposer: Traditional
← Browse

About this recordingAuto-generated
MaqamBayati
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →qasidaQasida · Arabic قصيدةA long classical Arabic poem; in devotional music, one sung in praise or supplication (e.g. the Burdah).Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Credits
ComposerTraditional
LyricistImam al-Busiri
Titles in Other Languages
العربيةقصيدة البردة
EnglishQaseedah Burdah
TürkçeKaside-i Bürde
Lyrics
پھر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھی ہوائے غیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھی ابھی جبریل اترے بھی نہ تھے کابے کے نیندر سے کتنے میں صدا آئی کہ عبدالجولہ کے گھر سے مبارک ہو شہر دو سراج تشریف لے آئے مبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے آئے مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم درود پر سلام پر یہ کہنا خدا کا ہے خدا کی بات ہو جو مرتبہ سلے علا کا ہے وہی سردار عالم ہے وہی غم خار امت ہے وہی تو حشر کی میدان میں سب کی شفاعت ہے شفاعت کے لیے سب کی نظر ان پر لگی ہوگی مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم نہ کوئی آپ جیسا ہوگا نہ کوئی آپ جیسا تھا کوئی یوں سب سے پوچھے مصطفیٰ کا حسن کیسا تھا زمین و آسمان میں کوئی بھی مثال نہ ملے مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم دلیل زندگی وہ ہے کمال بندگی وہ ہے کوئی بھی دور ہو اس میں معرات آدمی وہ ہے وہی تو دین دنیا ہے جو باتیں آپ نے کہیں مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم مولایہ صلی وسلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہیم