
Genre: nasheed, naatYear: 2022Type: nasheed
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed by Mahmud Huzaifa focusing on repentance, remorse, and crying out of fear and love for Allah. It is widely appreciated in the South Asian Muslim community for its moving vocal delivery and spiritual depth.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed by Mahmud Huzaifa focusing on repentance, remorse, and crying out of fear and love for Allah. It is widely appreciated in the South Asian Muslim community for its moving…
Titles in Other Languages
EnglishShedding Tears We Cried
Lyrics
عامال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسوں بہا کے روئے رخ زندگی کا موڑا آئے خدا کے در پر لب پر معافیوں کے نغمے سجا کے روئے عامال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسوں بہا کے روئے کسی تھی بے وفائی حد سے گزر گئے تھے رب کو منائے کیسے ہم گڑ گڑا کے روئے عامال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسوں بہا کے روئے چاہت میں جہاں کی کیا کیا گوا دیا ہے دنیا کے دوڑ میں ہم خود کو ہرا کے روئے عامال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسوں بہا کے روئے دکھ درد میں خوشی میں آنسوں کی تھی روانی ناراضگی میں روئے رب کو منائے روئے عامال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسوں بہا کے روئے عامال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسوں بہا کے روئے عامال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسوں بہا کے روئے