
Genre: nasheed, naat, madihYear: 2024Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
A popular Urdu Naat recited by Bangladeshi nasheed artist Mazharul Islam, expressing a deep spiritual longing and love for the Prophet Muhammad (PBUH). Despite the artist's Bengali origin, the track is performed in Urdu, adhering to the traditional South Asian naat style.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerTraditional
LyricistTraditional
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A popular Urdu Naat recited by Bangladeshi nasheed artist Mazharul Islam, expressing a deep spiritual longing and love for the Prophet Muhammad (PBUH). Despite the artist's Bengali origin, the track…
Titles in Other Languages
العربيةفي قلبي عشق النبي
EnglishMay My Heart Be Filled with Love for the Prophet
Lyrics
دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے جو بھی آسو بہے میرے محبوب کے سب کے سب عبر رحمت کے چیٹیں بنے چھا گئی رات جب زلف لہر آ گئی جب تبسم کیا چاندنی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے جب چھیڑا تذکرہ ان کے رخ سار کا والدہا پڑھ لیا والکمل کہہ دیا سورتوں کی تلاوت بھی ہوتی رہی نات بھی ہو گئی بات بھی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے جو بھی آسو بہے میرے محبوب کے سب کے سب عبر رحمت کے چیٹیں بنے چھا گئی رات جب زلف لہر آ گئی جب تبسم کیا چاندنی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے جب چھیڑا تذکرہ ان کے رخ سار کا والدہا پڑھ لیا والکمل کہہ دیا سورتوں کی تلاوت بھی ہوتی رہی نات بھی ہو گئی بات بھی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے يا محمد محمد نکلتا رہے يا محمد محمد نکلتا رہے يا محمد محمد نکلتا رہے