
Genre: nasheed, hamd, naat, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
A live performance of the popular Urdu Hamd 'Mere Moula Tera Saani' by the Bangladeshi Islamic artist Mazharul Islam, expressing the absolute oneness and incomparability of Allah.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A live performance of the popular Urdu Hamd 'Mere Moula Tera Saani' by the Bangladeshi Islamic artist Mazharul Islam, expressing the absolute oneness and incomparability of Allah.
Titles in Other Languages
EnglishMy Lord, There is None Like You
Lyrics
میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں نہ تجھ کو اونگ آتی ہے نہ تجھ کو نیند آتی ہے ہے پھر بھی مرضی تیری سارے دنیا کو سلانے میں میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں ہے کرتے رات دن تیری بغاوت یہ تیرے بندے لگا ہے پھر بھی تو سب کو جہنم سے چھوڑانے میں میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں خدایہ ماف کردے تو فہد کی بھی خطائے سب کہ تیرا حق ادا نہ کر سکا ہوں اس ترانے میں میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں