
Genre: nasheed, naat, madihYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Naat praising the Prophet Muhammad (PBUH) as the Seal of the Prophets (Khatam an-Nabiyyin). Sung by the prominent Bangladeshi nasheed artist Mazharul Islam, it expresses deep spiritual yearning and love for the Prophet.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ProducerHoly Tune
LabelHoly Tune
Story & Cultural Context
A devotional Naat praising the Prophet Muhammad (PBUH) as the Seal of the Prophets (Khatam an-Nabiyyin). Sung by the prominent Bangladeshi nasheed artist Mazharul Islam, it expresses deep spiritual…
Titles in Other Languages
العربيةيا خاتم الرسل
EnglishO Seal of the Prophets
Lyrics
اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل مکی مدنی اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل یہ شان تو آپ کی ہے آقا آپ عرش بری پر پاتے ہیں یہ شان تو آپ کی ہے آقا آپ عرش بری پر پاتے ہیں ذشان نبی ہے سب لیکن ذشان نبی ہے سب لیکن میراج کا دولہ کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل مکی مدنی اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل اوصاف تو سب نے پائے ہیں پر حسن سراپا کوئی نہیں اوصاف تو سب نے پائے ہیں پر حسن سراپا کوئی نہیں آدم سے جناب عیسیٰ تک سرکار کے جیسا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل مکی مدنی اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل خیرات محمد سے پا کر کس ناز سے کہتے ہیں مانگتے ہیں دکھوں پہ کرم کرنے والا سرکار سے اچھا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل مکی مدنی اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل مکی مدنی اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل