
Maqam: SabaGenre: nasheed, naat, munshidYear: 2023Type: nasheedComposer: Mazharul Islam
Story & Cultural Context
A contemporary Bengali Naat-e-Rasul expressing deep spiritual love for the Prophet Muhammad. This specific version is performed in a 'vocal only' style to adhere to strict anasheed traditions that avoid musical instrumentation.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
ComposerMazharul Islam
LyricistTraditional / Mazharul Islam
ProducerMazharul Islam Official
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A contemporary Bengali Naat-e-Rasul expressing deep spiritual love for the Prophet Muhammad. This specific version is performed in a 'vocal only' style to adhere to strict anasheed traditions that…
Titles in Other Languages
EnglishLove of the Prophet in the Heart
Lyrics
دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل میں جلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس میں زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس میں یا محمد محمد نکلتا رہے یا محمد محمد نکلتا رہے جو بھی آنسو بہے میرے محبوب کے سب کے سب عبر رحمت کے چھیتے بنے چھا گئی رات جب زلف لہرا گئی جب تبسم کیا چاندنی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل میں جلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس میں یا محمد محمد نکلتا رہے سب چھیڑا تو زکرہ ان کے رخ سار کا بندو ہا پڑھ لیا والکمل کہ دیا سورتوں کی تلاوت بھی ہوتی رہی نات بھی ہو گئی بات بھی بن گئی دل میں عشق نبی کی ہو ایسی لگن رو تڑپتی رہے دل میں جلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس میں زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس میں یا محمد محمد نکلتا رہے یا محمد محمد نکلتا رہے یا محمد محمد نکلتا رہے یا محمد محمد نکلتا رہے