Skip to main content
Ab Yad Na Aao Rehne Do cover art

Ab Yad Na Aao Rehne Do

by Mazharul Islam

Album: Nasheeds

Duration: 6:45

Maqam: SabaGenre: nasheed, munshid, ghazal, islamic-songYear: 2023Type: nasheedComposer: Mazharul Islam

Story & Cultural Context

A soulful Urdu-Bengali fusion nasheed expressing themes of separation and spiritual longing. The track gained popularity on social media platforms for its emotional vocal delivery and minimalist arrangement.

← Browse
Ab Yad Na Aao Rehne Do

Ab Yad Na Aao Rehne Do

Nasheeds 6:45 2023
AI-Enriched85%
MaqamSaba
Instruments
vocal-onlypercussion

Credits

ComposerMazharul Islam
LyricistTraditional / Mazharul Islam
ArrangementMazharul Islam
ProducerMazharul Islam Official
LabelWithout label

Story & Cultural Context

A soulful Urdu-Bengali fusion nasheed expressing themes of separation and spiritual longing. The track gained popularity on social media platforms for its emotional vocal delivery and minimalist…

Titles in Other Languages

EnglishDon't Come Back to Memory, Let it Be

Lyrics

تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زیمت نہ اٹھاؤ رہنے دو یہ سچ کی سہانے ماضی کے نمبوں کو بھلانا کھیل نہیں یہ سچ کی بھڑکتے شولوں سے دامن کو بچانا کھیل نہیں رستے ہوئے دل کے زخموں کو دنیا سے چھپانا کھیل نہیں اور آکے نظر سے جلوہ کی تحریر مٹانا کھیل نہیں لیکن یہ محبت کے نغمے اس وقت نہ گاؤ رہنے دو جو آگ دبیر ہے سینے میں ہوتوں پہ نہ لاؤ رہنے دو تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زیمت نہ اٹھاؤ رہنے دو جاری ہے وطن کی راہوں میں ہر سن تے لہوں کے فوارے دکھ درد کی چونتے کھا کھا کر ترزا ہیں دلوں کے گوارے انگوشت بے لب ہے شمس کمر حیران و پریشان ہیں تارے ہیں باد سہر کے جھوکے بھی توفان مسلسل کے دھارے اب فرصت نہوں نوشکاں اب یاد نہ آؤ رہنے دو توفان میں رہنے والوں کو غافل نہ بناو رہنے دو تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زیمت نہ اٹھاؤ رہنے دو مانا کے محبت کی خاطر ہم تم نے قسم بھی کھائے تھی یہ امن سکون سے دور فضاء پیغام سکون بھی لائے تھی وہ دور بھی تھا جب دنیا کی ہر شئے پہ جوانی چھائی تھی خوابوں کی نشیلی بدبستی معصوم دلوں پر چھائی تھی لیکن وہ زمانہ دور گیا اب یاد نہ آؤ رہنے دو جس راہ پہ جانا لازم ہے اس سے نہ ہٹاؤ رہنے دو تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زیمت نہ اٹھاؤ رہنے دو اب وقت نہیں نغموں کا جو خوابوں کو بیدار کرے اب وقت ہے ایسے نعروں کا جو سوتوں کو ہشیار کرے دنیا کو ضرورت ہے ان کی جو تلواروں کو پیار کرے جو قوم وطن کے قدموں پر قربانی دے عیسار کرے روداد محبت پھر کہنا اب مان بھی جاؤ رہنے دو جادوں نہ جگاؤ رہنے دو فتنے نہ اٹھاؤ رہنے دو تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زیمت نہ اٹھاؤ رہنے دو تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زیمت نہ اٹھاؤ رہنے دو تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زیمت نہ اٹھاؤ رہنے دو