
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Mazharul Islam
Story & Cultural Context
A contemporary Naat-e-Rasool (praise of the Prophet) that gained popularity on social media platforms for its simple melody and emotional delivery. Despite the '2025' and '2026' clickbait titles often used by uploaders, the track was primarily circulated in late 2024.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
ComposerMazharul Islam
LyricistTraditional / Mazharul Islam
ProducerMazharul Islam Official
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A contemporary Naat-e-Rasool (praise of the Prophet) that gained popularity on social media platforms for its simple melody and emotional delivery. Despite the '2025' and '2026' clickbait titles often…
Titles in Other Languages
EnglishLike the Moon in the Sky
Lyrics
فلک پر چاند جیسا ہے نبی کا نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے فلک پر چاند جیسا ہے نبی کا نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے یہ دل جب غم کا مارا ہو محمد یاد آتے ہیں جدا جب کوئی پیارا ہو محمد یاد آتے ہیں فلک پر چاند جیسا ہے نبی کا نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے کہ ان کی یاد کی شبنم ہے مرہم میرے زخموں کا اور ان کے نام کی برکت سے دل تسکین پاتا ہے فلک پر چاند جیسا ہے نبی کا نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے کسی کا دل دکھونا ستاو خلق باری کو محر بانی کا ہر حستہ مدینے کو ہی جاتا ہے فلک پر چاند جیسا ہے نبی کا نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے فلک پر چاند جیسا ہے نبی کا نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے