
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
This is a contemporary rendition of a classic Sufi Kalam originally written by the 19th-century poet Bedam Shah Warsi. The track expresses deep spiritual intoxication and longing for the Prophet Muhammad (PBUH).
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerTraditional
LyricistBedam Shah Warsi
ArrangementMazharul Islam
ProducerMazharul Islam Official
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This is a contemporary rendition of a classic Sufi Kalam originally written by the 19th-century poet Bedam Shah Warsi. The track expresses deep spiritual intoxication and longing for the Prophet…
Titles in Other Languages
العربيةبيخود كيه ديتي هين
EnglishYou Make Me Senseless
Lyrics
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ آدل میں تجھے رکھ لوں آدل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جانانہ بے خود کیے دیتے ہیں اتنا تو کرم کرنا اے چشم کریمانہ اتنا تو کرم کرنا اے چشم کریمانہ جب جان لبوں پر ہو تم سا میں نے آ جانا بے خود کیے دیتے ہیں دنیا میں مجھے تم نے جب اپنا بنایا ہے دنیا میں مجھے تم نے جب اپنا بنایا ہے محشر میں بھی کہہ دینا یہ ہے میرا دیوانہ بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ آدل میں تجھے رکھ لوں آدل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جانانہ بے خود کیے دیتے ہیں میں ہوش و حواس اپنے اس بات پکھو بیٹھا میں ہوش و حواس اپنے اس بات پکھو بیٹھا ہس کر جو کہا تم نے آیا میرا دیوانہ بے خود کیے دیتے ہیں کیوں آنکھ ملائی تھی کیوں آنکھ لگائی تھی کیوں آنکھ ملائی تھی کیوں آنکھ لگائی تھی اب رخ کو چھپا بیٹھے کر کے مجھے دیوانہ بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ آدل میں تجھے رکھ لوں آدل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جانانہ بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ آدل میں تجھے رکھ لوں آدل میں تجھے رکھ لوں