Skip to main content
Meraj Wale Aaqa cover art

Meraj Wale Aaqa

by Syeda Areeba Fatima

Album: Nasheeds

Duration: 6:37

Genre: nasheed, naatType: nasheed

Story & Cultural Context

Meraj Wale Aaqa is a nasheed by Syeda Areeba Fatima that praises the Prophet Muhammad's night journey (Mi'raj). It is a devotional piece in Urdu, commonly performed in Islamic gatherings to express love and reverence for the Prophet.

← Browse
Meraj Wale Aaqa

Meraj Wale Aaqa

AI-Enriched70%
Instruments
vocal-only

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

Meraj Wale Aaqa is a nasheed by Syeda Areeba Fatima that praises the Prophet Muhammad's night journey (Mi'raj). It is a devotional piece in Urdu, commonly performed in Islamic gatherings to express…

Titles in Other Languages

EnglishThe Master of Meraj

Lyrics

حضور جانتے حضور جانتے
جب حسن طلب ہر قدم ساتھ ہے
دائیں بائیں فرشتوں کی بارات ہے
سر پہ نورانی ہے ری کی کیا بات ہے
شاہ دولہ بنا آج کی رات ہے
میراج والے آقا من میں بساوں
تجھ سے پریت لگاؤں
اے میرے رب کے دولانے
میں تو واری واری جاؤں
میں تو واری واری جاؤں
تیری ہی نور سے پھیلی ہے روشنی
چاند تاروں نے تجھ سے مانگی ہے روشنی
حسن یوسف کا تیرے ساغر میں ماندھے
اور نبی ہے تارے تو سب کا چاند ہے
قربان جاؤں اے میرے رب کے دولانے
میں تو واری واری جاؤں
میں تو واری واری جاؤں
کورو نے جنت سے آ کر کھلایا
روح الامین نے تم کو جھولا جھولایا
لوری سناوں اے میرے رب کے دولانے
میں تو واری واری جاؤں
میں تو واری واری جاؤں
حریم آؤ سے اوپر پہنچے حبیب جب
پیار محمد آئے حق کے قریب جب
حق کے قریب جب
فرمایا خالق نے مانگو جو چاہو
دل میں جو مقصد ہے ہم کو بتاؤ
بولے حضور میری تجھ سے پکار ہے
میری امت پر مولا گناہ کا بار ہے
امت کو بخشا میں نے بولا کریم یوں
دل میں نہ گھبرا پیارے میں تو رہیم ہوں
میں تو رہیم ہوں
بے غب پیارے اے میرے عشق کی تاری
میں تو واری واری جاؤں
میں تو واری واری جاؤں
صل اللہ صل اللہ
صل اللہ صل اللہ
صل اللہ صل اللہ
صل اللہ صل اللہ
صل اللہ صل اللہ
صل اللہ صل اللہ