
Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, hamd, munshidYear: 2024Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
A soulful prayer (Dua) expressing a deep yearning to visit the Holy Kaaba and perform Hajj. It is a popular contemporary Urdu naat often recited during the Hajj season to invoke spiritual longing for Makkah and Madinah.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSaeed Qadri
ProducerT.Q Production
LabelHafiz Tahir Qadri Official
Story & Cultural Context
A soulful prayer (Dua) expressing a deep yearning to visit the Holy Kaaba and perform Hajj. It is a popular contemporary Urdu naat often recited during the Hajj season to invoke spiritual longing for…
Titles in Other Languages
العربيةيا رب مصطفى بلغني حج بيتك
EnglishO Lord of Mustafa, Call Me to Hajj
Lyrics
یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ حج کا شرف ہو پھر اتا یا رب مصطفیٰ حج کا شرف ہو پھر اتا یا رب مصطفیٰ میچا مدینہ پھر دکھا یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ روسوے کعبہ ہاتھ میں زمزم کا جام ہو پی کر کروں میں پھر دعا یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ روتی رہے جو ہر گھڑی عشق رسول میں وہ آنکھ دے دے یا خدا یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا میرے مولا کرم ہو کرم میرے دعا فے خانہ کعبہ کا پھر شرف فرما یہ پورا مددہ یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ آنکھوں میں جلوہ شاہ کا اور لپے نات ہو جب روح تن سے ہو جدا یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ فردوس میں پڑوس دے اپنے حبیب کا مولا علی کا واسطہ یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ سب اہل خانہ ساتھ میں ہو کاش چل پڑے سوئے مدینہ کا قلعہ یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ مجھ کو بقی پاک میں مدفن نصیب ہو فاطمہ زہرہ کا واسطہ یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ تو بے حساب بخش دے اتتار زہر کو تجھ کو نبی کا واسطہ یا رب مصطفیٰ یا رب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ آ کے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا