
Maqam: SabaGenre: nasheed, hamd, munajatYear: 2020Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
A soulful Hamd and Munajat released specifically for the night of Shab-e-Barat, focusing on themes of repentance (Tawbah) and seeking forgiveness from Allah. It became highly popular in the Indian subcontinent for its emotional delivery and relatable lyrics regarding human shortcomings.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSaeed Qadri
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelStudio 5 / TQ Productions
Story & Cultural Context
A soulful Hamd and Munajat released specifically for the night of Shab-e-Barat, focusing on themes of repentance (Tawbah) and seeking forgiveness from Allah. It became highly popular in the Indian…
Titles in Other Languages
العربيةيا إلهي اغفر لي
EnglishO God, Forgive Me
TürkçeAllah'ım Beni Affet
Lyrics
مولا میرے مولا مولا میرے مولا توبہ قبول کر لے میرا عمل سیانہ ماں مجھے خدایہ معاف کر دے میں جانتا ہوں تو بخش دے گا مجھے خدایہ معاف کر دے پہاڑ جیسی میری خطائیں مگر بہت ہے تیری عطائیں معاف کرنا شیعر تیرا معاف کرنا شیعر تیرا مجھے خدایہ معاف کر دے یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ عذاب دے کر تو کیا کرے گا کریم ہے تو کرم کی فرما عذاب دے کر تو کیا کرے گا کریم ہے تو کرم کی فرما سوال کیسا جواب کیسا سوال کیسا جواب کیسا مجھے خدایہ معاف کر دے مولا میرے مولا مولا میرے مولا معاف کر دے میں جانتا ہوں تو بخش دے گا مجھے خدایہ معاف کر دے اندھیر شب کے کیے رسواں اجال دن کے کیے گناں اندھیر شب کے کیے رسواں اجال دن کے کیے گناں سراپا جرموں خطا ہوں مولا مجھے خدایہ معاف کر دے مولا میرے مولا مولا میرے مولا معاف کر دے میں جانتا ہوں تو بخش دے گا مجھے خدایہ معاف کر دے یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے کھڑا ہو جاگر در حرم پر یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے کھڑا ہو جاگر در حرم پر نبی دے بازوے کا دے اشارہ مجھے خدایہ معاف کر دے یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ