Skip to main content
Naam E Muhammad cover art

Naam E Muhammad

by Hafiz Tahir Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 5:12

Maqam: BayatiGenre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri

Story & Cultural Context

This track features the young sons of the renowned Pakistani Naat Khawan Hafiz Tahir Qadri, continuing the family tradition of praising the Prophet Muhammad (PBUH). It gained significant popularity for its 'heart-touching' melody and the involvement of the next generation of reciters.

← Browse
Naam E Muhammad

Naam E Muhammad

Nasheeds 5:12 2020
AI-Enriched85%
MaqamBayati
Instruments
vocal-onlypercussionduff

Credits

ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistSiddique Ismail
ArrangementHafiz Tahir Qadri
ProducerT.Q Production
LabelStudio 5 / T.Q Production

Story & Cultural Context

This track features the young sons of the renowned Pakistani Naat Khawan Hafiz Tahir Qadri, continuing the family tradition of praising the Prophet Muhammad (PBUH). It gained significant popularity…

Titles in Other Languages

العربيةاسم محمد
EnglishThe Name of Muhammad
TürkçeMuhammed'in Adı

Lyrics

میٹھا میٹھا میرے محمد کا نام پیارا پیارا میرے محمد کا نام آنکھوں کا تارہ نام محمد دل کا اجالہ نام محمد نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے دولت جو چاہو دونوں جہاں کی کرلو وظیفہ نام محمد کرلو وظیفہ نام محمد آنکھوں کا تارہ نام محمد دل کا اجالہ نام محمد نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے اللہ اکبر رب العلا نے ہر سے پہلے کہا نام محمد ہر سے پہلے کہا نام محمد آنکھوں کا تارہ نام محمد دل کا اجالہ نام محمد نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے پائیں مرادیں دونوں جہاں میں جس نے پکارا نام محمد جس نے پکارا نام محمد آنکھوں کا تارہ نام محمد دل کا اجالہ نام محمد نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے پوچھے گا مولا لایا ہے کیا کیا پوچھے گا مولا لایا ہے کیا کیا پوچھے گا مولا لایا ہے کیا کیا میں یہ کہوں گا نام محمد آنکھوں کا تارہ نام محمد دل کا اجالہ نام محمد نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے اپنے رضا کے قربان جاؤں جس نے سکھایا نام محمد آنکھوں کا تارہ نام محمد دل کا اجالہ نام محمد نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے اپنا جا ملے رضی کے دل میں آجا سماجا نام محمد آجا سماجا نام محمد آنکھوں کا تارہ نام محمد دل کا اجالہ نام محمد نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے نام نبی سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے میٹھا میٹھا میرے محمد کا نام پیارا پیارا میرے محمد کا نام