
Maqam: SabaGenre: nasheed, naat, kalam, munshidYear: 2020Type: nasheedComposer: Hafiz Tahir Qadri
Story & Cultural Context
This is a 'Kalam-e-Alwida' (Farewell Poem) performed to mark the end of the holy month of Ramadan. It expresses the spiritual sorrow and longing of believers as the month of fasting and blessings departs.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ComposerHafiz Tahir Qadri
LyricistTraditional / Maulana Ilyas Qadri
ArrangementT Q Studio
ProducerHafiz Tahir Qadri
LabelT.Q Production
Story & Cultural Context
This is a 'Kalam-e-Alwida' (Farewell Poem) performed to mark the end of the holy month of Ramadan. It expresses the spiritual sorrow and longing of believers as the month of fasting and blessings…
Titles in Other Languages
العربيةالوداع يا شهر رمضان
EnglishFarewell Month of Ramadan
TürkçeElveda Ey Şehr-i Ramazan
Lyrics
رمضان ہے چلا ماہِ رمضان ہے چلا رمضان ہے چلا ماہِ رمضان ہے چلا رمضان الودا ماہِ رمضان الودا رمضان الودا ماہِ رمضان الودا روتی گئی آنکھ دل پریشان یا خدا اب چھوڑ کے چلا ماہِ رمضان یا خدا پھر سے دکھانا تو ماہِ غفران یا خدا ہم آسیوں کا ہے یہی ارمان یا خدا رمضان الودا ماہِ رمضان الودا رمضان ہے چلا ماہِ رمضان ہے چلا آنِ ستیر دل کو ملی تھی مسررتیں ہم آسیوں پہ رب کی برستی تھی رحمتیں ہر شخص شاد ماثاں تیری پا کے نعمتیں تیرے توفین رب نے عطا کی تھی برکتیں رمضان الودا ماہِ رمضان الودا رمضان الودا ماہِ رمضان الودا ابطار کی وہ رونک سہری کی لذتیں آتی ہے یاد مجھ کو تراوی کی ساعتیں قرآن کی تلاوتیں سجدوں کی کسرتیں اب چھوڑ کے چلی لو میرے رمضان کی زینتیں رمضان الودا ماہِ رمضان الودا رمضان الودا ماہِ رمضان الودا جانس تیرے روتے تھے اللہ کے نبی اور آپ کے صحابہ تڑپ جاتے تھے سبھی اے مومنوں کیا تم نے بھی ایسا کیا کبھی یا صرف تم نے دیکھی حاصل غگی خوشی رمضان الودا ماہِ رمضان الودا رمضان ہے چلا ماہِ رمضان ہے چلا حق تیری محبت کا نہ ہم کر سکے ادا تجھ ماہِ مقدس میں بھی کرتے رہے خطا ہم تیرے گناہ گار ہیں ہونا نہ تو خفا لازم تم سے رہنا خدا کے لیے صدا رمضان الودا ماہِ رمضان الودا ماہِ رمضان الودا اے رب کائنات کے مہمان السلام آسیم کی جان تجھ پہ قربان السلام ہم ہو سکے نہ تیرے قدردان والسلام اپنے عمل پہ ہم ہیں پچھے مان السلام رمضان الودا ماہِ رمضان الودا رمضان الودا ماہِ رمضان الودا رمضان ہے چلا ماہِ رمضان ہے چلا